Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

Msg lamzi krna. NABI PAK ﷺ pe 1bar darod parh k 10 doston ko send karo InshaAllah aj Apny NABI PAKﷺ ko 1Lakh darod ka tohfa dain gy.....Message Rokna mat🙏🙏🌹

boyyyy
 

ناداں ہوں نہ سمجھ ہوں بے کار ہی سمجھو
دل روتا ہے ہونٹ ہنستے ہیں فنکار ہی سمجھو

boyyyy
 

💗💗💗💗💔💔💔💗💗💗💗
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....
💗💗💗💗💔💔💔💗💗💗💗

boyyyy
 

ایک عربی خاتون نے کہا کہ میں بینک سے قرضہ لینے گئی.
بینک منیجر خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح منیجر ہوں.
بینک منیجر میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.
پھر گھنٹی بجا کر قہوہ اور کیک لانے کے لئے کہا،
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں کی منیجر ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹس ایپ گروپ کی منیجر ہوں.
یہ سن کر منیجر نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہے تھے !!!😋
(عربی سے مأخوذ،)

b  : 🌷🌷🌷🍀🍀🍀🌹🌹🌹🌷🌷🌷 - 
boyyyy
 

ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ
میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
🤣🤣🤣

boyyyy
 

صرف ایک بار آو میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے !
پھر لوٹنے کا ارداہ ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم پر چھوڑ دیں گے !

boyyyy
 

نہ جانے کون سی شہرت پر انسان تجھ کو ناز ہے
تو آخری غسل کے لیے بھی کسی اور کا محتاج ہے...😔

b  : 🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺 - 
boyyyy
 

Allah hafiz damadam waaallllooooo....
ShAb bAkhAIr.

boyyyy
 

میرے اعمال اس قابل نہیں یا رب میں تجھ سے جنت مانگو...
میری ماں ہی میری جنت ہےانے صدا سلامت رکھ...❤️ ❤Ameen❤️❤️

boyyyy
 

میری محبت تو بچوں جیسی ہے
ہنسوں تو سب کے ساتھ
روؤں تو ماں چاہیے😥😥

boyyyy
 

ایک لڑکی نے بس سٹاپ پہ بہت ہی خوبصورت لڑکا دیکھا, وہ اس لڑکے کے پاس گئی اور بولی آئی لو یو, لڑکے نے اسی لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پہ رکھا اور بولا....................اچھے کام کرو یہ فضول باتیں چھوڑو,,,,,, یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا,,, میں تمیں اس کاغذ پر اک دعا لکھ کے دے رہا ہوں ,,,,اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا, بس آئی اور وہ لڑکا چلا گیا,, 😢😢
شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی مجھے بس سٹاپ پہ پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میری بیوی کھڑی تھی یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو,, اور ہاں آئی لو یو ٹو 😉😁

boyyyy
 

زنا گندگی ہے ،،،
نکاح بندگی ہے،،بیوی زندگی ہے،،
طلاق شرمندگی ہے،،،
اور مار پیٹ درندگی ہے،،🔥💥💯

boyyyy
 

بادلوں میں پانی ہے تو برسات ضرور ہوگی,,☁
دل میں محبت ہے تو ملاقات ضرور ہوگی,,🎎
ملنا ہے تو دنیا کے اس چمن میں ملو,,🌳
تب کیا ملوگے جب کفن میں لاش ہوگی...🌌

boyyyy
 

جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں کیاپتہ ان کی بہنیں بھی اسی دن کا انتظار کر رہی ہوں
(کڑوی سچائی)

boyyyy
 

ہر شخص کہہ رہا ہے دوسرے کو منافق🤭
مگر کوئی خود کو منافق مانتا بھی نہیں ہے🙏

boyyyy
 

اچھا لگتا ھے تیرا نام میرے نام کے ساتھ 💓💓
جیسے کوئ صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ💓

boyyyy
 

دورِ حاضر کی تنہائی میں
محبوب سے ملاقات کے بعد
غسل واجب نہ ہو تو محبت سچی ہے۔

boyyyy
 

"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو"
"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے