خواتین کو اتنی ہی آزادی ملنی چاہیے
جتنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیٹی فاطمہ سلام اللہ علیہ کو دی آپ متفق ہیں ؟
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے ہرگز نہیں ہوتا
وفا کا تعلق "اوقات" سے ہے "بساط" سے ہے
جس کی جتنی ہوتی ہے وہ اتنی کرتا ہے🙏🙏
مجھے لگتا #اکیسویں صدی میں یہ اشتہارچلنے
"#موبائل جیسی مہلک بیماری سےجان چھڑوایں صرف پانچ دن میں
شفاء ناملی تو پیسےواپس"😌😑😒😐

آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
*"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"*
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا
*"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"*
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی
*"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"*
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا
*" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں"*
😂😂😂😂😂😂😂😂
آج کل کے عاشق
صرف جسموں کے بھوکے ہیں😏
Agree.......?
بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں.✋✋شکریہ 😂
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے😍
ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے😂
اس نے مجھے کر دیا برباد 😑🤐
پاک سر زمین شاد باد 🔥✌😁😝
ہم سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری😢💔
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں 😂😂
اچانک اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، خدا مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب کرے۔آمین
دل براۓ فروخت 💕
قیمت :تین ارب ڈالر 😜😝
اتنا وی سستا نہی اے کہ دند کڈ کے خرید لو 😁😂

جواب لازمی
لڑکیو اگر شادی کے بعد شوہر نے
پاٶں دبانے کو کہا
تو کیا دباٶ گی😜😜
آج کل کے بابے آپ پر جادو کیا ہے پر میں بتا نہیں سکتا میرے جنات نے منع کیا ہے🤣😁ماما تینوں آپ پتا ہووے گا تے دسیں گا نا

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے۔۔۔؟؟؟😏
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے۔۔۔!!
لڑکیاں آج کل پوسٹ پے آ کر انگلش بولتی ہیں 😉 اگر
کسی شادی میں چلی جائیں تو دور سے آواز دیتی ہیں
امی جی تسی وی میٹھے چول کھانے نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain