ایک تیرے کمینٹ دی خاطر 🙈
نا جانے کتنی پوسٹیں کی میں نے 🤭🤣
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے ......🤣🤣🤣🤣
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
سنو لڑکیو ،😍😍
اگر مولوی صاحب آپ سے پوچھیں ۔ آپ کو سکہ رائج الوقت شرعی بعوض 50،000 روپے اویس کے نکاح میں دیا جاتا ہے کیا آپ کو قبول ہے آپ کا جواب کیا ہو گا ۔ آپشنز ۔ قبول ہے قبول ہے قبول ہے ۔😂😂😂
۔ اگر محترمہ پوسٹ پڑھ لی ہو تو آ جائو شاباش نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں ۔😂
😂😂😜😜😜😜😜
بریک اپ کےبعد لڑکیاں گھر میں ٹیو شن سینٹر کھول لیتی ہیں😜😜
پھر بچوں کو مار مار کے بدلے لیتی ہیں 😁😁😂
کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم..❗✨
تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا
تم کوشش تو کرو 😍😜😜
صاحبہ🙈😜
یوں چٹکی میں پھس جاتا ہوں میں😁😁
جب نماز جنازہ میں سجدہ نہیں تو پھر درباروں فقیروں کے در پر سجدہ کیسے جائز ھے سجدہ صرف اللہ کو کیونکہ وہی سجدہ کے لائق ہے
اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ،
🤣😜
چھوڑ دی هم نے بھے عشق کی پتنگ بازی
ورنه هر حسین کی چاهت پے ڈور هماری هوتی تھی
😍😍😍
خالی آنکھیں رکھ لیں گے ہم
سارے خواب جلا ڈالیں گے
تیرے نام پہ نفرت لکھ کر
تیرا نام مٹا ڈالیں گے
ایک لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے باہر کھڑی اسٹور میں رش کم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔
اس کے چہرے پر شرم کے ساتھ بے چینی و تذبذب کے جذبات صاف جھلک رہے تھے ۔آخر کار کافی دیر بعد جب میڈیکل اسٹور سے رش ختم ہوگیا تو وہ گبھراتی شرماتی اندر داخل ہوئ۔
اور اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنے پرس سے ایک پرچی نکال کر سامنے رکھی۔اور شرماتے ہوےء بولی۔
میں ایک اسکول ٹیچر ہوں میری ایک ڈاکٹر سے شادی طے ہوئ ہے۔آج ان کا پہلا خط آیا ہے
کیا آپ پڑھ کر سنا دینگے کیا لکھا ہے۔😂😂😂
میرے ایک دوست کو *چائے* بنانی نہیں آتی تھی۔ میں نے اسے *شادی* کا مشورہ دے ڈالا۔
اب ماشاءاللّٰه وہ چائے کے ساتھ ساتھ برتن اور کپڑے اور کھانا بھی اچھی طرح بنا لیتا ہے۔
کل مجھے ملا تھا پوچھ رہا تھا کہ *پاکستان اور انڈیا* کی *جنگ* کب ہوگی میں *شہید* ہونا چاہتا ہوں۔۔
😂🤣
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂
#_____
میرے دل کے باورچی خانے میں تیرے عشق کا چولہا جلتا ھے۔ ۔
تیری یاد کے چاول پکتے ہیں میرا روز پتیلہ جلتا ھے۔ ۔ 😜😱
ماما کی پری سمجھ کر ایڈ کرتا ہوں 👰
بعد میں پاپا کا جن نکل آتا ہے..👿
ٹیچر : 2 میں سے 2 نکلے تو کیا بچا ؟
پٹھان: ہم کو سوال سمجھ میں نہیں آیا
ٹیچر : تمھارے پاس دو روٹیاں تھی
تم نے ان کو کھا لیا اب کیا بچا؟
پٹھان : سالن 😅😆😄😃🤣
تیرے خواباں خیالاں نے کیسا حال کیتا اے
راتی نیند نہ آوے سویرے جھاگ نہ آوے
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain