خوش قسمت ترین ہوتا ہے وہ مرد
جو خود تو ویلا ہو اور بیوی سرکاری ٹیچر مل جائے..😁
چھ نوجوان دوست کالج سے واپس آرہے تھے۔ ان کے اگے تین لڑکیاں جارہی تھی ۔وہ لڑکے ان کے پیچھے چلنے لگے اچانک ایک لڑکے نے بلند اواز میں کہا
یار ہم تو چھ ہے اور لڑکیاں تین......فیصلہ کیسے ہوگا?
ان میں سے ایک لڑکی جو زیادہ ہی تیزوطراز تھی پلٹ کر بولی فکرمت کرو ہم تین ہیں تو کیا ہوا لیکن سینڈلوں کی تعداد چھ ہی ہے
فیصلہ ٹھیک ٹھاک اور انصاف سے ہو گا
چھوڑ جائیں گئے دنیا دانش کی طرح🚶
روتی رہ جاو گی تم بھی مہوش کی طرح😥😥
🤣🤣🤣
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊
یا رب 🙏😭 جرمن لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے 😘😘😘
اور پاکستانی لڑکیاں ساری سمندر میں 😡😡🔪🔪👉👉😡
پیار نال نا سہی 😍 غصے نال کمنٹ کر لیا کر😡
پوسٹ کرن والے نوں 🙊 شفاء مل جاندی اے
جب اس کے #دل میں #کوئی اور آ گیا 😕 😑 😘
میں بھی #گاوں چھوڑ کے #لاہور آگیا 😍 😜
بارش کا بہانہ ہے زرا دیر لگے گی۔۔😁😎
آخر تمھیں آنا ہے زرا دیر لگے گی۔
عرض کیا ہے
آلو کو گاجر سے پیار ہو گیا
یہ سن کر ٹماٹر بھی لال ہو گیا
ہرا دھنیا اور پودینہ ناچنے لگے
اتنے میں سالن تیار ہو گیا
ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘
لڑکیاں شادیوں میں بس لڑکوں کو
تاڑنے جاتی ہیں
بات ختم 😏😇
#Aho 🤦♂️
🌹اسلام وعلیکم🌹**🌸صبح بخیر 🌻**جانتے ہیں*
*کہ اِنسان کِسے کہتے ہیں؟**جِس کی آنکھ میں احترام ہو*الفاظ میں نرمی**اَخلاق میں رحمدِلی اور**مَقاصِدمیں اعلیٰ ظرفی ہو**مالک دوجہاں آپ پر اپنی خاص رحمت نازل کرے**اورتمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اوررنج و فکرسےمحفوظ فرمائے.*
*آمیــنﷻ🤲*
*_🌹🍃دعاؤں میں یاد رکھیے گا🍃🌹_

ایک مجہول ڈرامے میں ایک اداکار کی فرضی موت پر رونے والوں سے پوچھا جائے کہ کیا وہ کشمیر، فلسطین، برما اور دیگر جگہوں پر ظلم کا شکار ہونے والے مسلمان بچے، بچیوں، عورتوں، بوڑھوں کی موت اور تکلیف پر بھی کبھی روۓ
جس قوم کو اقبال کی شاعری نہ جگا سکی اس قوم کو چار فٹ کی جانو ساری رات جگاتی ھے۔۔۔!!😒😂
💕
میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کردے۔۔۔!!
پھڑ پھڑاتا بھی نہیں یوں کہ وہ آزاد نہ کردے۔۔۔!!
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین
ٹیچر: ہسپتال کسے کہتے ہیں؟
پپو: زمین سے آسمان پر جانے کے لئے راستے میں جو
ٹول پلازا آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں
تم لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہو
دعا ہے تمہارا نصیب تم سے بھی پیارا ہو ---آمین ثم آمین❤
اقبال تیرےشاہین
پچاس روپیے کی انگھوٹی لڑکی کو دے کر کہتے ہے
برقعہ پہنا کرو... تم پر اب صرف میرا حق ہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain