Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

اگر تیری یاد کا کوٸی میٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہمارا ہوتا
🤣🥰

boyyyy
 

دل سے نکلـــــــــےگی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
مــــــــــــیری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی

boyyyy
 

خلوص دل میں اور لبوں پر مٹھاس رہنے دو_!!
نہ خود اداس رھو نہ کسی کو اداس رھنے دو_!!☺😊

boyyyy
 

اردو کا قتل کس نے کیا۔ ۔۔؟
کراچی: والے ہم نے کرا۔
لا ہور والے : ہمیں کیا پتہ یاڑ
پشاور والے: ہم اردو سے پیار کرتی ہے۔😀

boyyyy
 

بابا جی کہتے ھیں!
جنھیں ہم زہر لگتے ہیں۔۔۔۔
تو وہ کونسا ہمیں قیمے والے نان لگتے ہیں۔

boyyyy
 

سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
بخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں.
naadaan for you

boyyyy
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی .....
جیجو بات کرلیں آپی بہت پریشان ہے
😣😂😜😁

boyyyy
 

ہم کو معلوم نہیں ، محبت کے اصولوں کا 🔥
ہم بہت برے ہیں ، ہم سے کنارہ کیجئے ✌

boyyyy
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے

boyyyy
 

ہائے تیرا میری پوسٹ کو اگنور کرنا🤣🤣🤣
صدقے جاؤں میں تیری ڈیجیٹل دشمنی پر😆

boyyyy
 

سانوں نخریاں نال نہ مار سوہنیا
ساڈے دل دا دس قصور کی اے
اکھاں پھیر کے کولوں دی لنگ جانا اے
تیرے دل وچ دس غرور کی اے
سجن سجنا پچھے خوار ہوندے
تیرے پیار دا دس دستور کی اے
کر قتل یا سجنا لا سینے
دونواں گلاں وچوں دس منظور کی اے

boyyyy
 

تم دو فریب اور میں سمجھوں ہنر😏
اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا

boyyyy
 

عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے.....!
جو اپنی غلطی کے باوجود دو آنسوبہا کے مرد سے سوری کہلوا لیتی ہے....!!!😝😝🙄

boyyyy
 

ٹائم پاس کرنا ہے تو برتن🍽️ دھو لیا کرو۔
آدم کے بیٹے👱 کھلونا نہیں ہیں

boyyyy
 

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ تُم اسے بدل نہیں سکتے، لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے💕

boyyyy
 

ساس : مجھے پورا بھروسہ ہے تم کچن سنبھال لوگی 😁
بہو: کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی 😏
ساس : کیا توڑا 😡
بہو : بھروسہ 😂😁

boyyyy
 

مولوی:کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے؟
میں:نہیں
مولوی:کیوں؟
میں:کیونکہ مجھے پتہ ہے یہ خواب ہے میں پہلے بھی اس چکر میں دو دفعہ بیڈ سے گرا ہوں
😁

boyyyy
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜

boyyyy
 

خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نا ہوں
جس لمحے آپ مسکراہتے ہیں❤
آمین ..
nid@

boyyyy
 

🙊خوبصورتی تو_______الگ بات ہے😋😊
🙊میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں🙈😍