ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
💞ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب 💞
💞دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں
نا چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں
بڑے زخم سینے پہ کھاۓ ہوۓ ہیں ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کہتے ہیں معصوم لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ لوگوں کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں...❤
😂😂
یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے محبوب بہترین ہی ہوتا ہے
محبوب برا بھی ہو سکتا ہے،گنہگار بھی،محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا،ہر عیب کو ڈھانک دینا ❤
زبان چلنےلگی لب کشائی کرنےلگے
نصیب بگڑا تو گونگے بھی برائی کرنے لگے
ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ
ہمارے پائوں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا میں'''
کے اچانک یاد آیا کے اس کی کزن نے بھی اپنا نمبر دیا تھا 😎😁😜😛
ایک لڑکا دور گاٶں میں مہمان بنا۔۔👦
عورت نے کہا۔۔۔ بیٹا اگر آپکو ڈر لگتا ہے رات میں تو چاند کے پاس سو جاٶ۔۔😻
لڑکا۔۔۔ جی نہیں ادھر ہی ٹھک ہے۔۔😊
صبح ایک خوبصورت لڑکی اس کے پاس ناشتہ لے کر آٸ
لڑکا۔۔۔ آپ کون۔۔؟؟
لڑکی۔۔۔ میں ” چاند “ اور آپ کون۔۔؟؟😃
لڑکا۔۔۔ میں گدھا۔۔😏😂
جو تہجد کی دعا سے بھی نہ ملے وہ کیسے تمھارے لیے بہتر ہو سکتا ہے بیشک اللہ خوب جانتا ہے ❤
مہرباں ہم پہ ہر ایک رات ہوا کرتی تھی
آنکھ لگتے ہی ملاقات ہوا کرتی تھی_♥️
😣
ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی لڑکی نے پوچھا شادی شدہ ہو.. ؟؟
میں نے کہا نہیں اور آپ.. ؟؟
جواب آیا گھر آؤ پھر بتاتی ہوں😜
میں 👱واقعی معصوم ہوں🙈
🙈😜😏یا لڑکیاں👧👸
🙋👭🙍مسکے لگاتی ھیں
محبت ہم بھی کمال کی کرتے تھے
مگر وہ ہے ہی اتنی ٹھرکن ہمیں بھی ٹھرکی بنا دیا😳😜😜😜
ہاۓ صدقے آپ آۓ ہیں😉
میری پوسٹ پر😍
زہر لاؤں یا بندوق😜✌😂
- پھر عورت کی محبت کا تو یہ عالم ھےکہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ جنت کی حوروں کو بھی برداشت نہیں کر سکتی۔🖤
#
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ_ کیا نورانی چہرہ پایا ہے
*مرحوم* نے
😝😝😝😂
کبھی کبھی سب ختم ہوتا دکھائی دیتا ہے اور پھر اللّٰہ وہاں سے راستے نکال دیتا ہے جہاں سے کوئی گمان بھی نہ ہو
آنسو مسکراھٹ سے ذیادہ سپیشل ھوتے ھے،،،،،
جانتے ھو کیوں
کیونکہ مسکراھٹ ھر کسی کیلے ھوتی ھے
مگر آنسو صرف اس کیلے ھوتے ھے جنھیں تم کھونا نھی چاھتے
پانی پی کر بھی نہیں جاتی ہچکیاں 🙄🙄کیا کروں 🤦🤦🤦
شاید 🤔🤔🤔 تیری یادیں واٹر پروف ہیں 😉🤣🤣
ٹھرو✋
آمین کہتے جانا...🥀
خَدا پاک آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے ___؟؟؟😇Ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain