Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

میرے معیار کا تقاضہ ہے کہ
میری جانو بھی شرارتی ہو 🙃🙃🙃

boyyyy
 

سوچا بہت کے سدھر جاؤں..........😌😌
پھر خيال آيا.......🤔🤔🤔
دفع کرو.... 😝😝😝
کون سا کسی نے يقين کرنا ہے......😏

boyyyy
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے
شغل لگاتی ہو ۔
کریم نہیں ۔😄😄

boyyyy
 

زندگی کو اتنا آسان بھی نہ بناؤ کے
دو کوڑی کے لوگ کھیل کے چلے جانے💔

boyyyy
 

کسی کو طَلب حوروں کی ، کوئی ہے طالبِ کوثر
مجھے دِیدار سے مطلب ، رُخِ سرکار ﷺ سے مطلب

boyyyy
 

سات ارب مسکراہٹوں میں,..
مجھے پسند ہے میری ماں کا مسکرانا💞
#Mom❤️

boyyyy
 

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ وہ واحد ہستی ہیں جن کو جنت کے آٹھوں دروازے سے پکارا جائے گا
سبحان اللہ

boyyyy
 

سر : پیار اور محبت کے درمیان فرق بیان کرو😐😐
پپو : سر پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور محبت وہ ہے جو میں آپکی بیٹی سے کرتا ہوں😂😅😜

boyyyy
 

مانگ جب اُس نے نکالی گیسوؤں کے درمیاں
رات دو ٹکـڑے ہوئی، آدھی اِدھـر آدھی اُدھـر

boyyyy
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا🙈😘
ورنہ اُس کی سہیلی بھی بہت پیاری ہے😍😜😂

boyyyy
 

رات کو سویا نہیں جاتا ، صبح اٹھا نہیں جاتا
پورا دن جاگا نہیں جاتا ، عجیب پاگلوں والی زندگی ہے

boyyyy
 

کچھ زندگی نے دیئے ہر قدم پر غم🙁
کچھ آپ میری حسرتوں سے کھیلتے رہے🙁😢

boyyyy
 

اپنی مرضی سے بھی تو چار قدم چلنے دے،
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں۔۔

boyyyy
 

موت سے زيادہ تکليف والا لمحہ محتاجی ہے۔۔۔
خدا کسی کو محتاج نہ کرے۔۔😢

b  : right🌺🌺🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻 - 
boyyyy
 

اقبال تیرےشاہین
پچاس روپیے کی انگھوٹی لڑکی کو دے کر کہتے ہے
برقعہ پہنا کرو... تم پر اب صرف میرا حق ہے😂😂

boyyyy
 

جب قاضی پوچھے گا قبول ہے❤️
تب میری جان Hmmmmm والی بغیرتی نہ کرنا 😂

boyyyy
 

اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷
Agree?

boyyyy
 

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔
کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
اور اس سے پہلے آپ
😁😛😆😜😂

boyyyy
 

جتنی گفتگو پرانے عاشقوں کی بذریعہ خط و کتابت کئ سالوں میں ہوتی اتنی تو آج کل کے عاشق دو گھنٹے کہ 10 روپے والے پیکج میں کرلیتے ہیں😁