Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

اس وقت جو انسان اس پوسٹ کو پڑھ رہا خدا اس کا نصیب مکّہ مکرّمہ لکھ دے۔"
آمـــین💚
ثــــما آمـــين

boyyyy
 

مجھے جب بھی ادھر کوٸی چڑيل پسند آتی ھے 😍😉🙈
اس کے ساتھ کوٸی نا کوٸی جن پہلے ھی چمبڑا ھوتا ھے 😑💔

boyyyy
 

میں چاہتا ہوں تیرا رابطہ نہ ہو مجھ سے
پھر توں تڑپ کر ساہیوال آئے میرے لئیے......!!!
🤣🤩🙈😝🙊

boyyyy
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋

boyyyy
 

کہاں ہیں وہ عظیم لوگ 🧐
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے🙈دوسروں کے سر پر پھوڑھی ہیں

boyyyy
 

میں منگنی کرنے لگا ہوں اگر گروپ میں کوئی بھی لڑکی مجھے پسند کرتی ہیں تو بتا دیے ورنہ بعد میں دکھی سٹیٹس لگائے پھر دیکھنا😜

boyyyy
 

🌶️ایک چینی اور پاکستانی چاند پر اکھٹے اترے
چینی نے زمین کی طرف دیکھا اور فخر سے پاکستانی سے کہا .. دیکھو یہاں سے بھی دیوار چین نظر آ رہی ہے
پاکستانی بولا؛ کھوتی کے بچے یہ دیوار نہیں پاکستان میں سستے آٹے کی لائن ہے😜

boyyyy
 

ہمیں محبت کی زبان میں مارو تو مر چلیں۔۔
ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے

boyyyy
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ📱ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂

boyyyy
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں
😂😂😂😂
#Agree?

boyyyy
 

سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂

boyyyy
 

آج بیوی سے ڈرنے والوں کا عالمی دن ھے۔
ایسے مظلوم شوہر جو آپ کے علم میں ھوں۔
ان سے اظہار ھمدردی کے لئے انہیں مینشن کیجئے

boyyyy
 

آپ لوگوں کا پیار کھینچ لیتا ہے.
ورنہ
مجھے کون سا "سیلری" ملتی ہے پوسٹ کرنے سے..😒
😜

boyyyy
 

ہم فقیروں کا خلوص __ بھلا کون بھولے گا
تیرے شہر کے پرندے بھی اُداس رہیں گے 🔥

boyyyy
 

کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو

boyyyy
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😭😹

boyyyy
 

کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم..❗✨
تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا

boyyyy
 

ساری عمر کر کے برباد عشق کی لذت چکھ لی*
*اس نے برقعہ پہن لیا اور میں نے داڑھی رکھ لی*
😁

boyyyy
 

الحمداللہ ہمارے خان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں 😊👌
تے چھڈنا اونے ساڈا وی کوئی نہیں 😂😂

boyyyy
 

سب کی بہن بیٹی کو عزت دو
وہی عزت تمہاری بہن بیٹی کو بھی ملے گی