لڑکا: میں آپ کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں،
_لڑکی کے والد: تم مہینے میں کتنا کماتے ہو ؟_
_جی !! 30 ہزار مہینہ، تقریباََ ۔_
_لڑکی کے والد: تم کو پتہ ہے؟ میں اپنی بیٹی کو 25 ہزار مہینہ جیب خرچ دیتا ہوں._
لڑکا: جی ہاں!!! وہ ملا کر ہی بتایا ہے.😂
سنو...
جو بہت زیادہ گرجتے ہیں وہ معافی بہت جلد مانگ لیتیں ہیں
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣
اک چن تے دو تارے☆☆
ستے ہوئے میمبراںنوں
بندہ رکھ_رکھ کے چپیڑاںمارے😜😂
😉✋😂
وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے
لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے
بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔
😋😂🤪😜
ملنے کو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
پر جو بھى ملا کسى نہ کسى کام سے ملا
محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے تجاوز کر جاۓ تو سرائیکی میں اس کو محبوب نہیں "ڈھولا" کہتے ہیں
😂😂
جو ہر کسی پے مر جاۓ
وہ مر ہی جاۓ تو اچھا ہے
آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں😂
😶اللہ دا واسطہ جے ذرا چارج کرکے دسنا
y کے اندھیروں نے یوں گھیرا ہوا ہے
آقا دشوار اب جینا میرا ہوا ہے۔
بگڑی بنا دو میری طیبہ کے والی
نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی
کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
_ﻣﻦ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺗﮍﭘﺘﯽ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ ..._*
*_ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺿﺮﻭﺭ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﮞ !!!_*
*_ﺟﻠﺪﯼ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ... ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﯾﮕﺎ ضرور !! بس ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ..._*
*_ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﭘﮭﻮﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮬﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ .." اللہ ".. ﺁﭖ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﮔﻠﺪﺳﺘﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮬﺎ ﮨﻮ ...!!!_*
*_ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﻔﺮ ﮨﮯ...*
جو ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے ۔جس کو نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند ۔جس کی نظر سے کوئی چیز اوجھل نہیں ۔جو پتھر میں کیڑے کا بھی رازق ہے ۔
کیا اپنے نام کا کلمہ پڑھنے والوں کو بھول جائے گا ؟؟
کبھی نہیں ۔۔
بس اپنا آپ اللہ کے سپرد کر دیجیے
دیکھے تو کوئی حضورﷺ کی بندہ نوازیاں ...
مجھ سا گنہگار بھی انﷺ کی نظر میں ہے
❤️صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
نیکی تو اس خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی پھول خوشبودار ہو گا
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے
ہم اتنے انا پرست ہیں کے ہار کر بھی کہتے ہیں۔
وہ منزل ہی بد نصییب تھی جو ہمیں پا نا سکی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain