Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

سب لکھتے ہیں حرام پر
کوئی تو لکھے حلال پر
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر

boyyyy
 

t
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!!
ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!💔..

boyyyy
 

مخلص مخلص پاگل پاگل اک جیسے ہم دونوں
مل جاتے تو پورے ہوتے آدھے آدھے ہم دونوں......!

boyyyy
 

سکون دیتی ہے وہ محبت جو خدا سے کی ہو
نہ ڈر ہوتا ہے جداٸی کا
نہ خطرہ بے وفاٸی کا

boyyyy
 

دنیا مجھی سے میرا پتہ پوچھتی رہی
میرا وجود گم تھا کسی اور ذات میں..

boyyyy
 


لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں ،،
آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں
آپ کا دل دکھا سکتے ہیں ،،
آپ کا بٌرا چاہ سکتے ہیں ،،
آپ سے آپکا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں _ مگر
نصیب چھین نہيں سکتے _ کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہيں دی -
مایوسی کے لمحوں میں *رب کائنات* سے مانگنا سیکھیں .🌷

boyyyy
 

تیز دماغ والے حاضر ہو
آج کا سوال
پانی کو ہر چیز پیتی ہے لیکن پانی کیا پیتی ہے

boyyyy
 

میں واحد پاکستانی ہوں جو لڑکیوں کی پوسٹوں پر کم جاتا ہوں
🤔

boyyyy
 

میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبئ ملا جو نبیوں کا نبی ہے

boyyyy
 

کبھی کبھی کسی کی چھوٹی موٹی تکلیف دیکھ کے ضرور ہنسیں 😃😁😆
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہو جاۓ۔۔😋😏😛😛

boyyyy
 

نفرتوں کے اس دور میں😔
میری طرف سے I Love you❤️🙈
قبول کیجئے🥀

boyyyy
 

کسی کو کہنا کہ غم جدائی کا بھول جائے
اور
ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے

boyyyy
 

15 کی روٹی ،20 کا نان
اوپر سے آیا آٹے کا بحران
پسند آیا نیا پاکستان 🤔😜

boyyyy
 

اپنی پرابلم
کو ائی لو یو بول کر دیکھو
کیا پتہ وہ تمہیں چھوڑ کر چلی جائے 😒

boyyyy
 

وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جوتم کرتے ھو...!

boyyyy
 

جب ماں بولے کہ موبائل رکھ دو تو رکھ دیا کرو کیونکہ ماں کے قدموں میں جنت کے علاوہ چپل بھی ہوتی ہے
👠👠👠👡👡👡👢👢👞👞👞👟👟👟

boyyyy
 

ڈئیر گرلز 👱🏻♀️ایک ساتھ اتنے سارے 👨🏻لڑکوں کو کیسے بیوقوف بنا لیتی ہو ؟
🤪😂😂😂

boyyyy
 

آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے
1.دل ❤
2.دعا 😍
3.دوستی 🙈
جواب لازمی..

boyyyy
 

سیانے کیندے نیں 🤔
غریب دی چھت تے امیر دی ویڈیو ضرور لیک ہوندی اے 🤫😂🤪😂😂

boyyyy
 

دیکھ کر دنیا کو ہم بھی بدلیں گے مزاج زندگی
رابطہ تو سب سے ہوگا پر واسطہ کسی سے نہیں😏