پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
1 چھوٹے ناخون والی🤣🤣
2 سفید پاؤں والی🤪🤪🤪
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ سکتی ہیں😍
فاصلہ رکھیے؛؛محترمہ
پھر آپکے پاپا نےکہنا ہےہم آوٹ آف کاسٹ شادی نهیں کرتے.
🙄🤔😋
uمحبت ہو جائے یا لائٹ چلی جائے😒😟
اک واری تے بندا انا ہو ای جاندا اے🙄😂
میں بوند بوند ترستا رہا ایسا پیاسا تھا
وہ سمندر سمندر تھا میرے لئیے صحرا بن گیا
لڑکیوں سے میرا ایک سوال 😂🤣
آپ کو کیسا لڑکا پسند ہے🙈🙈
1:اکڑو🚶🚶 2: ٹھرکی🤪
3:مزاحیہ🙈 4:سنجیدہ
آپس کی بات ہے 😍
کبھی
چائےمیں پراٹھا ڈبو کے کھایا 😋🤔سچ بتاو
اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے
تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..
!😂😬😋
Allah hafiz gud nit shab bakhair....zindagi rahi phir mily k inshAllah
لڑکیوں کو سردی اسلئے نہیں لگتی 🙊
کیونکہ وہ ہم خوبصورت لڑکوں سے جلتی ہیں 🙈
رات ہے؛
برسات ہے؛
اور تیرا سات ہے؛
خواب ہے؛
خیال ہے؛
مگر کمال ہے.
میرے دانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھسی ،
کڑی کی پھسنی اے🤗
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نے ہا ہا کیتا میں چنڈ👋 مار دینی اے 🙄
ہم نے نہیں کہنا اب خدا حافظ
اے غالب
بن بتاٸے ہی کسی دن تیرا گروپ چھوڑ دے گٸے
😒😒😒😒

تم دو فریب اور میں سمجھوں ہنر😏
اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
حالانکہ اسلام میں کسی کو دھوکہ دینے کی سختی سے ممانعت ہے پھر بھی خواتین کا بیوٹی پارلرز جانا سمجھ سے بالاتر ہے😜😝😛😜
آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی
سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے
میں نے پوچھا
"باباجی موقع کسے کہتے ہیں " ؟
بابا جی پہلے تو مسکرائے
پھر ہنستے ہوئے بولے
"جب مچھر بیوی کی گال پر بیٹھا ہو"
😆😆😆😆😆
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 🛌
کہو نا بخار ہے 😏
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم💉
کیا کرو گی ؟ اگر کہہ دوں 😍
👀
کہ اچھی لگتی ہو مجھے
لیجیے منہ میٹھا کیجیے😇
لَا إِلٰهَ إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ❤️☺l
اگر کسی لڑکی کے پاس ٹوٹا 💔 ہوا دل ہو تو بتانا.......!😔
آدھا میرے والا ملا کر نیا دل ❤ بنا لینگے....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain