جو شخص بارہ سال قومی ترانہ پڑھ کر بھول سکتا ہے وہ آپکو بھی بھول سکتا ہے.🙊

الحمد للہ ساڈے کپتان دا کوئی ذاتی کاروبار نئیں 💁♀️
تے چھڈنا اوہنے ساڈا وی نئیں
🤦♀️uk
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا میں'''
کے اچانک یاد آیا کے اس کی کزن نے بھی اپنا نمبر دیا تھا 😎😁😜
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین
سنا ہے آج کل کی محبت بھروسے کے لائق نہیں رہی
چلو کوئی بات نہیں
میں پرسوں کر لوں گا۔😜
ہم اکثر جائز کام اس وہم میں نہیں کرتے کے لوگ کیا کہیں گے؟؟؟
مگر اس منطق پہ ناجائز کام کر جاتے ہیں کہ سبھی کرتے ہیں😡😡😡
مُجھ سے نفرت کے دعوے اپنی جگہ محسن۔۔۔
میرے نام پہ اُس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا۔۔۔!!
, کام ایسے کرو
کہ
ٹی وی میں آؤ
نہ کہ
سی سی ٹی وی میں ۔۔
😜😀😜😀😜😀😜😀😜
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے......! 😝👇
آج کل اس عمر کے بچے محبوبہ کےساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہیں....!!!🙄😂
مجھے ہر دوسرے دن محبت ہو جاتی ہے
اسکا مطلب میں بہت محبت کرنے والا بندہ ہوں 😁😂
وہ سارے جہاں کی خوشیاں 💕🔥
وہ میری امی کا گندی اولاد کہنا😍🙈😘
وہ سارے جہاں کی خوشیاں 💕🔥
وہ میری امی کا گندی اولاد کہنا😍🙈😘

-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"
ہم غریب ہیں ہم کسی کو کیا دیں گے
صاحب
اک مسکراہٹ تھی وہ بھی چھین لی کس بےوفا نے

آج بیوی سے ڈرنے والوں کا عالمی دن ھے۔
ایسے مظلوم شوہر جو آپ کے علم میں ھوں۔
ان سے اظہار ھمدردی کے لئے انہیں مینشن کیجئے

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LErtIvL7ZgMKluHLakbz2n
🇨🇳🇵🇰🇨🇳ٹیم غازیان پاک و ترک🇨🇳🇵🇰🇨🇳
۔
گرپ ایدمن اویس علی
۔عبداللہ۔
محمد علی۔
عبداللہ بلال
سیزن 1 کی کوئ بھی دیکھنے کے لیے گروپ ایدمن کو میسج کر سکتے ھیں۔
نوٹ۔کسی کو اید کرانے کے لیے بھی گروپ ایدمن سے رابطہ کرے شکریا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain