کوئی کچ دا گلاس ہووے
ماہی مینو او دوں کال کر دا
جدوں آپ اداس ہو وے
اگر روح بیمار ہو تو
قٌرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں
عورت بہــــت پیاری چیـــز ہـــــے، 🙃
اســـے گــڈ مارننـــگ کا میســـج کـــرو تــو وہ،
گــڈ نائــٹ تک پیچھا نہیـــں چھـــوڑتی. 😂🙈
تحقیق کےمطابق
دانتوں پہ انگلی رگڑنے سے جو کیچو_کیچو کی آواز آتی ہے
وہ اصل میں جراثیموں کی چیخیں ہوتی ہیں ۔۔۔🤣🤣🤣
سنو جاناں 😍
میں ٹھرکی نہیں ہوں میں ہر لڑکی میں تمھیں ڈھونڈتا ہوں 😊 وہ الگ بات ہے نکلتا چاچا نوردین ہے
اے مالک لذّتِ گناہ سے مُجھے نا آشنا کر دے۔۔۔!!
بس مُجھے عشقِ محمد ﷺ میں فنا کر دے۔۔۔!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
چھوڑ سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو
تو آئینہ دیکھ اور بتا میری پسند کیسی ہے ۔
مدت سے تمنا ہے اجازت ہو تو لکھ دوں
ہونٹوں سے اک غزل تیرے بدن پر...❤️
مسلم لیگ ن کے دور کے عاشق
"گڈی توں مانگا دے تیل میں پوانی آں"
پی ٹی آئی دور کے عاشق
آٹا توں مانگا دے روٹی میں پکانی آں😂
- تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ہو!!
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ہے نام میرا ... !!
#Girl > بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے شوارمہ کہتے ہیں😂😁😝
بابا جی کہتے ہیں کہ
ہمیشہ لڑکیوں کی عزت کیا کرو
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی امی ہی کافی ہوتی ہے😂
دفعہ کرو محبت کو 😕😕
بجلی کی تار پکڑو قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی ...🙊🙊
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜
ابھی آٹھ بجکر بیس منٹ بیس سیکنڈ میں ایسا لمحہ آے گا جو ہماری زندگی میں کبھی نہیں آے گا۔۔۔
20:20:20. . 20 2020
سردیوں میں خوبصورت لڑکیوں کی ناک ٹھنڈ کی وجہ سے جب لال ہوجاتی ہے تو انکی خوبصورتی میں مزید نکھار اجاتا ہے 😍😍
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
آپ کا سر درد کيسے ٹھيک ہوتا ہے
جانو کی Ummmmmah سے😘 يا
پيناڈول ايکسٹرا سے💊😂😋😂
دولہا نے گھونگٹ اُٹھایا تو دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر خوش ہوا اور بولا:میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ کہتی تھیں۔ میرے بیٹے کو تو کوئی حور ملے گی ۔
دلہن:
جی ہاں اثر تاں بہوں ہوندائے بزرگاں دیاں گلاں چ۔ میں نانی نوں تنگ کردی سی تے اوہ آہدی ہائی۔ جا تینوں کتے کھڑن.
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain