ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا🤣
کسی سے اپنا موازنہ نہ کریں کم پہن لیں سستا پہن لیں سادہ کھا لیں
لیکن حلال کھائیں
کم میں نہیں حرام کھانے میں شرم محسوس کریں
ہر لڑکا کسی نہ کسی لڑکی کے پیار میں پاگل ہو جاتا ہے اور پھر جب اس لڑکی سے شادی ہو جاتی ہے تو وہی لڑکی زندگی بھر اسکے پاگل پن کا علاج کرتی ہے "چھتروں سے"
اچھا تو ٹماٹر کی جگہ دھی سے
کام چل گیا تھا
اب آٹے کی جگہ کیا کرنا ہے ?
✋ ✋ ✋
بے شک، نہ بولیے رُخ تو دِکھائیے.
مجھ پہ رہے گا باخُدا، احسان آپ کا.
بابا جی کھتے ھیں
ڈون کا انتظار تو گیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھیں
پر ڈون کا آنا مشکل نھیں بلکہ نا ممکن ھے
کوینکہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے 😂😊😬....
جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂
امیر شادی کرتے ہی ہنی مُون پر چلا جاتا ہے❤️😍
جبکہ غریب کے پیچھے 5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا 20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ☹️
پورا کرو اُستاد😂
ڑکا: I Love you
نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگریزی نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
#_شرمیلا😌
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی۔
عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ دیکھنے والوں کو پتہ چلے کہ وہ شادی شدہ ہے. مرد حضرات کو البتہ اس کی ضرورت نہیں پڑتی ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا.
زندگی میں اور کوٸی میرا ہو یا نہ ہو,:💮😕
مگر غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے," 💔🙄
بندہ واقعی داد دے قابل اے کیتی جس ایجاد "رضائی" اے
ایویں تھوڑے جئے خرچے سردی توں ساڈی "شاکر" چوک چھڑائی اے
بندہ ٹھر کے جدنڑں رضائی وچ وڑدائے آ ویندی نظر خدائی اے
ھک رات رضائی توں وکھری آوے انج لگدائے قیامت آئی اے...😛😛
ہم کرے تو ٹھرکی😙
تم کرو تو پیار ❤
یعنی ساڈا کتا کتا 🐕
تواڈا کتا ٹومی 🐩
عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.🙄😂😂
ساس 👈پہلے کیوں نہیں بتایا کے تمہیں کھانا بنانا نہیں آتا
😒
بہو 👈میں آپ کو سرپرائز دینا چاہتی تھی
🙄😲😁😳
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
چائینز جتنی اپنی پوری آنکھیں کھولتے ہیں۔۔۔۔
اتنی تو پاکستانی نیند میں اٹھ کے میسج پڑھ لیتے۔۔۔۔۔😂😂😂
✓✓ عورتـــــ جہـــاں سـے جھوٹـی ھو گـی، وھیں سـے رونـے لگـــ جائـے گـی
اور
مـــرد جہــاں سـے جھـوٹا ھو گا وھیں سـے گالیــاں دینـے لگـــ جائـے گا۔۔
پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کينو
80 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain