بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲
ڈیتھ سرٹیفکیٹ مہنگا ہو گیا۔😁
اب مُجھ پر کوئی نہ مرے۔😒
بس پراں مرے۔
میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂
مانتا ہوں کہ بات آپ کی قابلِ غور ہے
ایک دو نہیں خوبیاں ان میں سو اور ہے
کراچی ملتان اور اسلام آباد سب ٹھیک ہے
پر جناب مان لیجیئے کہ لاہور تو لاہور ہے❤
بڑے بڑے چول انسان دیکھے لیکن لڑکی کے نمبر پہ کال کر کے " ہیلو ! اشفاق۔۔؟
او سوری رانگ نمبر مل گیا " بول کر چسکا لینے والوں کا اپنا ہی لیول ہے.... 😁😁
کچھ شادی شدہ لڑکے گھر میں بیوی سے ٹھوڈے کھا کر باہر دوستوں سے کہتے ہیں آج میں پائے کھا کر آیا ہوں
😍😎😋🤣😂😁
دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ
🎲
تم سے تو وہ گلے ہیں کہ ۔۔۔۔۔بس رہنے دو.....
ٹھرکی سیارے کے بہت سے چاند ہوتا ھے
اور
عاشق صرف ایک کے گرد گھومتا ھے
موبائل آنے سے ایک اچھا کام ہوا☺
کہ آدمی جب فری ہوتا ہے تو موبائل چلا لیتا ہے
پہلے تو ناک میں انگلی ڈال ڈال کر
ناک کی ایسی تیسی کردیتا تھا
😆😆😆🤭🤭😜🔹
وہ تمہیں خوبصورت کہہ
کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا پر
سنو.....
تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😂...moooomooo
ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛
ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛
بھارت جب بھی میزائل کا تجربہ کرتا ہے...😐
میزائل اُڑتا ہے اور چند لمحوں بعد اسی مقام پر واپس آ کر پوچھتا ہے...😕
او بیغیرتو جانا کدھر تھا...😕🙄🤗🤗
چھوٹی سی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں
یا
🚌بس آپ پر چڑھے
ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷😂😂😂😝😂
چھوٹی سی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں
یا
🚌بس آپ پر چڑھے
ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷😂😂😂😝😂
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛
محبت تو اتنی اندھی ہوتی ہے کہ محبوبہ کی ناک بھی بہہ رہی ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے نتھلی میں ہیرا چمک رہا ہو
😂😂
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮ
ﭘﺮﯼ ﮨﯽ ﻣﻠﮯ۔۔😍😍
۔۔
ﮐﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﭼﮍﯾﻠﯿﮟ
ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﯽ
ﮨﯿﮟ۔۔۔😁😁😂😂
مسکرانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو...😑
میں نے صبح سے منہ نی دھویا تم نہانے کی بات کرتے ہو...👅
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain