کوٸی انج دا جادو دس ڈھولا
میں ”منگنی“ لکھاں تے ”ساریاں“ دی ھو جاوۓ 😆😍
میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے😱🙊
میں غالب ہوں یا فراز؟😜😜😋🙈
ایک تحقیق کہ مطابق عورت 30 سال کی عمر میں عقل مند ہو جاتی ہے....!
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود کو 30 کی مانے تو سہی.....!
اکثر عورتیں کہتی ہے 💓✌
کہ مرد بیوقوف ہیں 😎
اور پھر یہ بھی کہتی ہیں کہ ہم مردوں. 😏☺😋
سے کم نہیں۔۔😂😂
ویلنٹائن ڈے پر اگر تمھارے ساتھ پیار کرنے والا کوئی نہیں ہے تو ٹینشن ناٹ 365 دن کون تمھیں منہ لگاتا ہے 😁
شادی کے بے شمار فاٸدوں میں سے اک فاٸدہ یہ بھی ہے کہ بیلنس کروانے کے لیے کاٹھ کاباڑ سوکیاں روٹیاں لوہا لیلر تے اڈی والی جوتیاں نہیں لب کے بیچنا پڑتی 😌
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😜😜😜
لڑکیوں کو اکثر پیٹرول پمپ کے باہر اُتار دیتے ہیں۔
کیونکہ وہاں لکھا ہوتا ہے آگ لگانے والی چیزوں کو دور رکھیں۔ 😂😜
محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ھو
انسان مر تو جاتا ھے مگر موت نہیں آتی💔...
وہ پوچھتے ہیں تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے ، ❤
💕 میں نےکہا 💕
جو لفظوں میں بیاں ہو جائے اتنی سی محبت ہم نہیں کرتے ،
انکار سر آنکھوں پر نفرتیں بے شمار سر آنکھوں پر۔
تیرے حکم پہ جو ملے تو سوئے دار سر آنکھوں پر۔
غم ہجر ہو، زخم تہمت ہو، یا ہو زنجیر کوئی۔
عنایت یار میرے یار_______سر آنکھوں پر۔
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا*
پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
1 چھوٹے ناخون والی😜😜
2 سفید پاوں والی😝😝😝
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ سکتی ہیں😍
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😐
دو تیلیاں نکالی🤔
ایک واپس رکھ دی🙁
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے🤔
اگلا حصہ پھینک دیا🙄
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..
تمہارا نام لکھ لکھ کر مٹانا بھول جاتا ہوں..
تمہیں جب یاد کرتا ہوں زمانہ بھول جاتا ہوں..
بہت سی ایسی باتیں ہے جو میرے دل میں رہتی ہیں..
مگر جب تم سے ملتا ہوں بتانا بھول جاتا ہوں...
تمہارے بعد اب ہر پل بڑی مشکل سے کٹتا ہیں...
میں اکثر تم کو خوابوں میں بتانا بھول جاتا ہوں...
میں یہ ہر شام کہتا ہوں تمہیں اب بھول جاونگا..
مگر جب صبح ہوتی ہیں بھلانا بھول جاتا ہوں..
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞🤣
مشہور تو بہت تھی میرے الفاظ کی تعسیر.......!!
مگر مُجھ سے روٹھا ہوا اِک شخص منایا نہیں گیا......!!
سب لکھتے ہیں حرام پر
کوئی تو لکھے حلال پر
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر
سکول والے : Hi
کالج والے : Hello
یونیورسٹی والے : Oye
جاب والے : Yess
ویلے نکمے : Hmmm
شادی والی: ufff
آپ کون سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain