Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

میں ٹھرکی نہیں ہوں میں ایکسٹرا خوبصورت لڑکیوں سے کچھ ایکسٹرا فرینڈ شپ کرتا ہوں 😉

boyyyy
 

جب زیادہ ٹھنڈ لگےتو جانو مانو کے گھر چلے جایا کرو 😜
اس کے بھائی سیک دیا کریں گے

boyyyy
 

کوئی ککڑ فرائی کیتا...
تیریاں یاداں نے ساڈا بی پی ہائی کیتا"

boyyyy
 

الحمد للہ ساڈے کپتان دا کوئی ذاتی کاروبار نئیں ⁦💁🏼♂️⁩
تے چھڈنا اوہنے کِسے دا وی نئیں😁⁦🤦🏼♂️⁩

boyyyy
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے حکیم لقمان بن جاتے ہیں😂

boyyyy
 

لوگ صورت پر مرتے ہیں❤️
ہم کو محترمہ کے کمنٹ سے عشق ہے

boyyyy
 

پتہ ہے
ٹھاکر نے گبھر کے ✋ ہاتھ کیوں کاٹے تھے وہ بھی تم لوگوں کی طرح پوسٹوں پے کمنٹ نہیں کرتا تھا

boyyyy
 

آجکل کے بچے : "پیار کرتا تھا میں اس سے یار دل توڑ دیا اس نے میرا "💔
جب ہم بچے تھے : "ابو یہ آگے والا دانت ہل رہا ہے اسے توڑ دیں"

boyyyy
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂

boyyyy
 

#پاکستان واحد ایسا ملک ہے... 🤗
جہاں #صفائ کرنے کے لیے بھی
#گندا کپڑا مانگا جاتا ہے 🤓😂😂🤣

boyyyy
 

فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں
برتھ ڈے والے 😃😃
پی ایس ایل والے 😊
اور ویلنٹائن ڈے والے 😜😜😜😝
آپ کونسے والے ہیں؟؟؟؟

boyyyy
 

Allah hafiz

boyyyy
 

اگر احترام گر جاتا ہے تو ، کسی رشتے کے ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ، عزت کے بغیر محبت نہیں ہوتی ہے ، عزت کے بغیر دوستی نہیں ہوتی ہے ، اور عزت کے بغیر کوئی رشتہ دار بھی نہیں ہوتا ہے۔ "

boyyyy
 

Pisces:👉
ان کا دل بہت ہی چھوٹا اور نازک ہوتا ہے کہ کبھی کبھی چھوٹی بات بھی ان کے لیے بہت بڑی بن جاتی ہے

boyyyy
 

Aquarious:👉
یہ نہایت مشکل سے کسی کے ہاتھ آتے ہیں اور دوست بناتے ہیں اور تحمل مزاج ان کی فطرت ہے۔

boyyyy
 

Capricorn:👉
یہ اتنے عاجزی پسند ہو جاتے ہیں کی کبھی کبھار لوگ ان کی اس عادت سے عاجز آ جاتے ہیں۔

boyyyy
 

Saggitarius:👉
ان کو تو جذبات کا اظہار بھی ٹھیک سے نہیں کرنا آتا ہے

boyyyy
 

Scorpio:👉
یہ خود اپنے آپ پر اتنی زیادہ تنقید کریں گے کہ دوسرے کو ضرورت ہی نہیں ان کی ٹانگ کھینچنے کی

boyyyy
 

Libra:
لبرا کو اگر کسی عدالت میں جج بنا دیا جائے تو کبھ فیصلہ ہی نہیں کر پائیں گے کہ سزا دیں یا جزا

boyyyy
 

Virgo:👉 ان کے موڈ کا کوئی دین ایمان نہیں ہوتا ہے کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی وجہ سے بگڑ سکتا ہے