Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

Leo:👉
یہ کب اپنے آپ میں رہیں گے اور کب آپے سے باہر ہو جائیں گے یہ تو ان کو خود نہیں پتہ ہوتا ہے۔

boyyyy
 

Cancer:👉
یہ ستارہ ضرورت سے زیادہ جذباتی ہو جاتا ہے یہاں تک کہ سنبھالا بھی نہیں جاتا ہے۔

boyyyy
 

Gemini:👉
ان کی سب سے بری عادت ان کا افواہیں پھیلانا اور جلد ہی پارٹی بدل لینا ہے۔

boyyyy
 

aurus:👉
کبھی کبھار ان کو اپنی 'میں' کا دورہ پڑتا ہے جس میں یہ ہر وقت اپنے اوپر ہی دھیان دیتے ہیں

boyyyy
 

اپنا اپنا سٹار بتائیں...:♡
Aries:👉
یہ غصے کے بہت برے ہوتے ہیں اس لیے سوتے ہوئے شیر کو مت جگائیں۔

boyyyy
 

اے میرے مستقبل کے باندرى🐒😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙉🙈
آئی مس یو..!!! 😔😔

boyyyy
 

موسم واقعی دِلوں کے ہوتے ہیں پریشانی میں اچھے سے اچھا موسم بھی ایک مسکراہٹ تک نہیں لا سکتا آپ کے ہونٹوں پر

boyyyy
 

کون کہتا تھا کہ لڑکیاں بس کی طرح ہوتی ہیں ایک گئی تو دوسری مل جاے گی
یہ جو سنگل رو رہے ہیں ان کو بس نہیں ملتی کیا

boyyyy
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟
😂😝🤪😂😂

boyyyy
 

وہ سکون نہیں دنیا کے کسی کونے میں ۔۔۔ جو مزہ آدھی رات کے وقت اٹھ کر رب کے سامنے سجدوں کرنے میں ہے۔

boyyyy
 

سردیوں میں نہ نہانے والوں کی عزت کرنی چاہیے_!!
یہ لوگ آنے والی جنریشن کے لیے پانی بچا رہے ہیں😀😁😉

boyyyy
 

فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جب یادیں خوشگوار ہو تو
اچھے لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ہوتے ہیں
جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں💖💖

boyyyy
 

حقیقت سے بہت دور ہے خواہش میری
پھر بھی خواہش ہے،اک خواب حقیقت ہو

boyyyy
 

پٹھانوں کی اردو بھی کتنی پیاری ہوتی ہے نا
چاچا آئی تھی 😂ساتھ چاچی بھی آیا تھا 😂😂😂😂😂😂

boyyyy
 

شاہِ من⁦❤️⁩
زندگی جن کی گزرتی ھے اجالوں کی طرح
یاد رکھتے ہیں انہیں لوگ مثالوں کی طرح
علم والوں کو کبھی موت نھیں آتی وہ💖
زندہ رھتے ھیں کتابوں کے حوالوں کی طرح

boyyyy
 

جو لوگ گھر کو تالا لگانے کےبعد، دو بار تالا کھینچ کر دیکھتے ہیں. وہ لوگ کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے..
.😂😂😂

boyyyy
 

جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا__❗
وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ،
پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی
ہماری زندگی میں شامل ہو جائے __😊
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی،
ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی
اور دل کہتا ہے کہ__ 🥀
اگر وہ ہوتا ، توکہانی کُچھ اور ہوتی⁦💔

boyyyy
 

نفسیات کے ایک پروفیسر نے اپنی کلاس میں ایک سروے کروایا جس میں بہت سے لوگوں سے I Love You Too کا ترجمہ کرنے کو کہا گیا
زیادہ تر عورتوں نے ترجمہ کیا: میں بھی تم سے پیار کرتی ہوں
اور زیادہ تر مردوں نے ترجمہ کیا: میں تم سے بھی پیار کرتا ہوں... 😛

boyyyy
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے
میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم

boyyyy
 

بیوی: یہ فقیر مرےگا میرےہاتھ سے آج😡😡
شوہر: کیا ہوا کیوں بیچارے پر غصہ ہو؟
بیوی: کل میں نےاسے سالن دیا اور یہ آج مجھےکھانا بنانےکی کتاب دے گیا...😂😂