محبت اندھی ہوتی ہے
چنانچہ عورت کا خوبصورت ہونا ضروری نہیں
بس مرد کا نابینا ہونا کافی ہے
جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کی آ نکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی ،جس کہ اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ❤
دعا کے ہاتھ جتنے یقین سے اٹھیں گے
قبولیت اتنی ہی جلد اور با برکت ہو گی!!
میاں بیوی صوفے پر بیٹھےtv دیکھ رہےتھے
بیگم مالٹےکھا رہی تھیں اور فون پر ٹیکسٹ بھی کر رہی تھی. میاں کے موبائل پر میسج ٹون سنائی دی.
ان کا موبائل کچن میں چارجنگ پہ لگاتھا
شوہر تیزی سےاُٹھ کر کچن میں میسج پڑھنےگئے. میسج بیگم کی طرف سےتھا
لکھاتھا
"واپسی پہ نمک لیتے آئیے گا"😉😕
رشتے داروں کو اپنی کمائی کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے،😬
زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچائے یا پیسے 😂
کالج میں اعلان ہوا :
" جن لڑکوں نے اپنی سائیکل کالج کے سامنے گرلز ہاسٹل کی پارکنگ میں کھڑی کی ہیں وہ اپنی سائیکل وہاں سے فوراً ہٹا لیں "
آدھے گھنٹے بعد دوبارہ اعلان ہوا :
دس سائیکلوں کو ہٹانے کے لیے جو چار سو طلباء گئے ہیں وہ کلاسز میں واپس آجائیں "😭😭😭
ایک عورت ڈاکٹر کےپاس گئی
عورت ڈاکٹرصاحب مجھے نیند بہت آتی ہے ہر وقت سوتی رہتی ہوں
ڈاکٹر کونسا موبائل استعمال کرتی ہیں آپ
عورت Nokia 1100
ڈاکٹر آپ کو میں سمارٹ فون لکھ دیتا ہوں
وٹس أیپ اور فیسبک انسٹال کرلیں نیند کا بیڑا غرق ہوجائےگا
🤪😂😂😂😂😂🤪🤪😂
جن کی پہلی شادی نہیں ہو رہی🤔
چُپ کر کہ وہ دوسری شادی کر لے🙈✈️👉
اتنا آسان نہیں ہے، شہرِ وفا کا پتہ محسن
خود بھٹکتے پھرتے ہیں یہاں راہ بتانے والے
جن لڑکیوں🙎 کے بریک اپ💔 ہو چکے ہیں
ہمارے 🏚ہاں انکو انباکس💌 میں 👥دلاسے💦دینے
کاکام تسلی⛏🔩🛠💉💊 بخش کیا جاتا ہ😂😂🙉🙊 .
لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی
😝😝😛🤣
نئی تحقیق😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان میں پاۓ جانے والے کوے وہ واحد کوے ہیں جنہیں معلوم ہوتا ہے کہ آج کس کے گھر مہمان آنے والے ہیں !!
😁😋☺️
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے
غم جدائ میں بہت جام پیے ہوں گے😔😓
غالب😞😞
پر "ڈیو" نہ پیا تو پھر کیا جیا۔۔ 😜😜😝
کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ
کی گفتگو ہمارے چہرے پر رہنے والی چوبیس گھنٹے کی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے_________!!!😍
hاگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
ایک شعر عرض ھے
میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا
واااااااہ واااااااہ
جو لڑکے لڑکی بنتے ہیں انہیں کبھی بچہ نہیں ہوتا 😂
لڑکیوں کی کم عمر میں شادی کرنے کا نقصان
اپنے بچہوں کے کورکورے پاپڑ ٹافیاں نمکو پکوڑے سموسے بلکہ جو بھی ملے خود کھا جاتی ہیں
بھوکی کہی کی 🤣
پیار ایسا کرو اپنی بیوی سے کہ سب دیکھتے رہ جائے
اور پڑوسن بھی کہے مجھے اپنی بیوی بنالو
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain