کدے کدے مینوں لگدا اے🤔
میں بارڈر تے پوسٹ کیتی اے🤣🤣🤣
کوئی آندا ای نئیں😒😒😒
شادی سے پہلے لڑکی والوں کو بتایا گیا کہ لڑکے کا "لکڑی “ کا اپنا بزنس ھے۔ 😎
شادی کے بعد انکشاف ہوا کہ لڑکا "مسواک" بیچتا ہیں😆
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شخص نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اپنا موٹرسائیکل سیدھا کھمبے میں دے مارا😐
بیچارہ گر پڑا😿
پاس کھڑا ایک شخص یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا 👀
جب وہ بیچارہ کپڑے وغیرہ جھاڑ کے کھڑا ہوا تو اس کے پاس کھڑے شخص نے اسکو مخاطب کیا اور کہا🔉
کہ
جناب محسوس نہ کرو تے ہک گل کراں😶
جِتھے کھمبا نہ ہووے اوتھے موٹرسائیکل کنج روکدے او
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘
عرض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ
جہاں پیار ہو جاےً وہاں شادی نہیں ہوتی😂
کبھی تو آؤ دل کی سرحد میں دشمن کی طرح😍😋😘
تجھے چاَئے پلاؤں ابھی نندن کی طرح🙈😉😍😃
☕🍪😂😂
بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟😂
فیک آئ ڈیز کا سب سے بڑا نقصان 👌
کوئی اصلی والی لڑکی بھی انباکس کی دعوت دیتی ہے تو ڈر لگتا ہے کہیں ٹائروں والا انکل سلیم تو نہیں ہے 😂 😕
کچھ لوگوں کو سردی اس لیۓ نہیں لگتی😊😋
کیونکہ وہ خوبصورت لوگوں سے جلتے ہیں😒😉😂
آج پہلی دفعہ اک #لڑکی سے
#ملاقات ہوئی توپتہ چلا کے150روپے
والی #چاکلیٹ بھی ہوتی ھے
مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا..
بلاک کردیندیاں نے. 😂
میں خودکشی اس لۓ نہیں کرتا🤣
کیونکہ اگر بچ گیا تو گھر والوں نے بہت مارنا ہیں😲👋
sallllam pakistan
پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁
باڈی ٹِپس
اگر کبھی تھکاوٹ اور کمزوری سے
آپکا جِسم نا ہِل رہا ہو تو اپنی دو انگلیاں
بجلی کے سوئچ میں ڈال دیں
آپ کا انگ انگ ہِل جائے گا😂😊
ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟ 🤔
ڈاکٹر -- ہم ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ ،ایک گلاس اور ایک بالٹی دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. ۔
صحافی --- ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے.
ڈاکٹر --- جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سوئچ کو دبا کر مشین کو خالی کرتا ہے ۔۔۔😜
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کو پورا چیک کر سکیں.
لڑکیا کریم لگا لگا کے چٹی ہو جاتی ہیں 😂
بعد میں بچہ کالا پیدا ہو تو کہتی ہیں اپنے ابے تے گیا 😂
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے
سر لگانا ھے...😂😂
پچھلے تین مہینوں میں جن جن حسیناوں کی شادی ھوئی زرا سامنے تو آئے پوچھنا تھا کہ پھپھو کا شفیق ملا یا کوئی گنجا رفیق🙊🙊🙈🏃♂️
😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain