Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

" ویسے آپ کرتے کیا ہیں؟"
"جی میں چایئلڈ سپیشلسٹ ہوں"
"اچھا تو آپ ڈاکٹر ہیں؟"
"جی نہی میرے 17 بچے ہیں، اسلیے رشتے دار پیار سے چایئلڈ سپیشلسٹ بلاتے ہیں"😂😂

boyyyy
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂

boyyyy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لڑکیاں
لڑکوں کو برا بھلا نہیں کہتیں
بس بھائی کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں.😛🤣

boyyyy
 

جو جو موج مستی کرنی ہے شادی سے پہلے کر لو 😂😂😂
شادی کے بعد تو واش روم بھی بتا کے جانا پڑتا 😂😂😂😁😁😁
ورنہ پیچھے سے آواز آ جاتی 🤔🤔🤔
ایس ٹیم کتھے چلے او 😝😝😝😝😝

boyyyy
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا..
بلاک کردیندیاں نے. 😂😂😂🤭🙈✌️

boyyyy
 

کسی کی شادی پر جائیں تو اپنا کیمرا ساتھ لیں کر جائیں
شادی والوں کے فوٹوگرافر کے آسرے پر مت رہیں۔انکو ہم فوٹوگرافروں کو بس دلھا دلھن کے البم کی فکر ہوتی ہے😁😁

boyyyy
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆

boyyyy
 

عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے
😂😂

boyyyy
 

😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
*آجکل صابن کے اشتہارت دیکھ کر..،،*
*سمجھ نہیں آتا کے انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے 🚿دودھ، بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)*
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆

boyyyy
 

ڈاکٹر پھپھوسے:
منہ کھولیں!
پھپھو:
تمھاری بیوی کا محلے والے مجید کیساتھ چکر ہے.✌️😂😂🤭🤭

boyyyy
 

مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا 😓
اس لیے میں چڑی اڈی کاں اڈا کھیل لیتا ہوں😝

boyyyy
 

Allah hafiz....Damadam...

boyyyy
 

آج کل کی محبت انگلش باتوں سے شروع ھو کر پنجابی گالیوں پہ ختم ہو جاتی ہے..! 😐
😁😝🤣

boyyyy
 

لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں ہے😒😒
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے😏😁🤣

boyyyy
 

ﺗﻢ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ _____ﺣﺴﯿﻦ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ
❤!....ﺟﺐ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺭﻭﭨﮫ ____ﮐﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ
❤!...ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
Good night

boyyyy
 

گروپ کا دروازہ بند کر کے سویا کرو😂😂
رات کو بلی نے لڑکیوں کے منہ سے کریم چاٹ لی🤣🤣😂😂

boyyyy
 

وہ کہتی تھی چلوں گی تیرے ساتھ
جب وقت آیا تو بھاگ گئ کسی اور کے ساتھ
واہ واہ،ٹھاہ ٹھاہ😛

boyyyy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜

boyyyy
 

میں نے پوچھا ، بابا جی حسد کیا ہے۔۔۔؟
کہنے لگے۔۔۔۔ "رب کی تقسیم سے اختلاف کرنا۔۔۔!!"

boyyyy
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.!!!