Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.!!!

boyyyy
 

بیوی اپنے بچے کو پیٹ رہی تھی،باپ نے دیکھا تو وجہ پوچھی-بیوی بولی،کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی،کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا؛؛؛😂😂🤭✌️✌️

boyyyy
 

ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ سے ﺳﯿﮑﺮﯾﭧ_عشق ﮬﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮈﻭﺏ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ 👈😒😒
بھلا یہ شکل آپکو عاشقی معشوقی والی لگتی ہے😒😓😂 😂

boyyyy
 

لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں
کوئی یہ نہیں پوچھتا گروپ میں کنوارے کتنے ہیں..😂

boyyyy
 

شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں
اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں 😁😝🤪😅🤩

boyyyy
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😞 رہا ہو تو سمجھ جائیں کہ وہ رات کوآپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے😳😳

boyyyy
 

لڑکوں کی ایک بڑی خامی یہ بھی ہے کہ وہ پیار کا اظہار بڑی جلدی کر دیتے ہیں
اور پھر بلاک ہو جاتے ہیں..😐

boyyyy
 

ترسو گے تم #بھی ایک #دن یہ #سوچ کر۔۔
وہ #اپنا بھی #نہ تھا اور #احساس بھی #اپنوں سے #زیادہ کرتا #تھا۔۔۔

b  : kon kon dkhta hy ye drama - 
boyyyy
 

درختوں پے محبوب کا نام لکھنے سے بہتر ہے کہ محبوب کے نام کا ایک درخت لگایا جائے محبوب ملے یا نہ ملے ثواب ضرور ملےگا

boyyyy
 

بابا جی کہتے ہیں میں نے جوتا لیتے ہوئے کبھی قیمت نہیں پوچھی بس جس جوتے میں پیر سکون سے چلا جائے وہ پہن کے جمعہ کے بعد آ جاتا ہے😂

boyyyy
 

چلا آتا ہے تیرا عکس میرےخیالوں میں میرے ہمدم!!!
تجھے ہو نہ ہو تیری روح کو ضرور دل لگی ہے مجھ سے!

boyyyy
 

turk Draama...
...Dirilis Ertugral...
kon kon dkhta hy...

boyyyy
 

-" اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو آپ کا وجود قابلِ رشک ہے •"

boyyyy
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊

boyyyy
 

اے مالک لذّتِ گناہ سے مُجھے نا آشنا کر دے۔۔۔!!
بس مُجھے عشقِ محمد ﷺ میں فنا کر دے۔۔۔!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

boyyyy
 

جب بیوی حجاب والی چاہیے تو سیٹنگ Jeans والی سے کیوں......
🤔🤔🤔

boyyyy
 

سنگل پن کی انتہا دیکھئیے صاحب😟
ایک سم سے میسج کرتا ہوں😢
کیسی ہو جان 😣
دوسری سے خود کو ھی رپلائی دے رہا ہوتا ہوں میں ٹھیک آپ بتاؤ...😭😆😂

boyyyy
 

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے🤔
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے..
🤔

boyyyy
 

میرے گاؤں کا حسن مت پوچھ....*
=🤫=
*میرا وہ چاند کچے مکان میں رہتا ہے...*😘