Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

ایک آدمی نے iPhone11 لیا، جیب میں رکھ کر کہیں جا رہا تھا،اچانک پاوں پھسلا تو کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی، آدمی بولا" اللہ کرے ہڈی ہو"

boyyyy
 

دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯

boyyyy
 

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح۔۔۔
جیسے کہ لوٹ آئیں گے ، وہ دن جو گزر گئے۔!😏

boyyyy
 

زبر سے زیر ہو جا
کیونکہ
آگٙے پیش ہونا ہے

boyyyy
 

کوئی ساوی مکئی ماہیا
سجن جائیداد ہوندین
بندہ سمجھے تاں سئی ماہیا

boyyyy
 

آپ کو میری #poSt نظر نہیں آتی😕
لگتا ہے آپ کی آنکھوں میں..
کینوں کا چھلکا نچوڑنا پڑے گا

boyyyy
 

کچھ لڑکیوں نے اتنے زور سے نقاب کیا ہوتا ہے 💁💁
👃ناک بھی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوتاہے میرا کی قصور اے

boyyyy
 

قسمت اور دل کی آپس میں کبھی نہیں بنتی_____🙄🙄
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے___

boyyyy
 

- 😎✌ || "
-" جب میک اپ سستا تھا تو دلہنیں بھی ڈھاڑیں مار مار
کر روتیں تھیں آجکل تو ہلکا سا اووں کر کے کام چلا لیتی ہیں😔😂•"

boyyyy
 

محبت کرنے پہ آؤں تو چار سو نظر آؤں تمہیں
ضد پہ اَڑ جاؤں تو لمحہ بھر کو بھی نہ میسر آؤں تمہیں
🥀

boyyyy
 

میں اگر دانش کی جگہ ہوتا تو
ہانیہ سے شادی کر کے مہوش کو بھی معاف کر کے گھر لے آتا🙊🙈

boyyyy
 

دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
😂

boyyyy
 

کوئی مجھے بھی دل دے دو....❤️🌚
میں نے کونسا کھا جانا ہے......😥🤷

boyyyy
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے

boyyyy
 

دفعہ کرو محبت کو 😕😕
بجلی کی تار پکڑو قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی ...🙊

boyyyy
 

عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں
تا کہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں😍
مرد ایسا کچھ نہیں کرتے___
لیکن ان کی شکل سے ہی پتہ لگ جاتا ہے کہ بیچارہ شادی شدہ ہے😞😞😞🥺🤪🤕😳🥴

boyyyy
 

🌹🌹🌹🌹🌹
قیامت کے دن ساری کرنسیاں فیل ہو جائیں گیں لیکن🌹محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا

boyyyy
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

boyyyy
 

.نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی__😊
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے__❤

boyyyy
 

*روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..*
*چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..*