میں کہہ رھا ھوں مجھے خود پہ اختیار نہ دے کہیں مجھے یہ مُسلسل دکھ مار نہ دے کہا تو دیا طیش میں میرے بغیر عمر گزار اور اب یہ فکر کہیں واقعی گزار نہ دے یہ کیا بچھڑنا' پلٹنا لگا رکھا ھے دوست تو مجھ کو ایک اذیت تو بار بار نہ دے
یہ جو کر رھے ہیں نصیحتیں، اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں، دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ تیری داستان نہیں جانتے۔ میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر، میرا کربِ جاں نہیں جانتے، میرے آس پاس جو لوگ ہیں، میری تلخیاں نہیں جانتے،
مجھ سا کوئی بھی نہیں تیرے وفاداروں میں اُڑھ کہ رہ جاۓ گا یہ رنگِ وفا میرے بعد۔۔! جیتے جی قدر بشر کی نہیں ھوتی۔۔! پیارے یاد آۓ گی تجھے میری وفا میرے بعد۔!💔