پیغلہ بہ وی خو پختنہ بہ نہ وی
چی پہ خپل سر باندی سادر نہ لری
ددی چینی اوبہ د زڑہ مریض لہ ڈیری خی دی
پہ دے کی ہر سڑے د مینی تعویزونہ اینزی
بیا بہ دی رقیبہ سور پہ وینو کور تہ اولیگم
ما کہ د جانان پہ شونڈو تور داعونہ ولیدل
ٹولو ھلکانو۔سڑو۔تہ ڈالئ
اخوا شہ کنہ بیا بہ وے چی ستا قصور دے
یہ عظیم جملہ کس نے کہی تھی؟؟

دنیا عاقل کے موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے
یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے
(حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)

Assalam o alaikom brothers and sisters da zukam🤧 sa hal rata okha yai sam halat🤕 ye rala khrab🤒 karay da
ہم سے کھیلو گے ہمی سے سیکھ کر
واہ صاحب کمال کرتے ہوں
کوئی راستہ نہیں دعا کی سوا
کوئی سنتا نہیں اللہ تعالی کی سوا
عشق صوفی ہے،نہ مفتی ہے،نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے،بہت ظالم ہے،فقط ظالم ہے

تنہائی کا پلو پکڑ لیجیئے
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں
عشق صرف خدا کی ذات سے ہوتا ہے
کہیں تجھے لے نہ ڈوبے نہ تیرا عرور عبادت
سنا ہیں ابلیس بھی پڑھتا تھا نمازیں بہت
