خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے اک تیری کمی ہے
میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہیں تیری ذات مسلسل
سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پر شام و سحر
جائیں گے ساعر کہاں ان کے گلی سے روٹھ کر

درد اتنا ہے ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکون ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے
فقط ایک کا ہونے میں ہی حسن بندگی ہے عالب
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں





-----بڑا عجیب ہوتا ہے کمبخت عشق کا کھیل
کوئ ایک بھی تک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں
ہم وہی تک اچھے ہوتے ہے
جہاں تک دوسروں کے معیار کے مطابق ہوتے ہیں
سم لکہ د وینی یارہ تن کی مے خور شوے یی
اوس مے د زڑگی نہ د وتو خبری مہ کوہ
سا اوشو کہ تا دیدن بند کڑو پہ ما
خاطرہ ما پہ زڑہ کی ستا ساتلے مخ دے

Agr damadam main voice message shoro hojaye
To faker k to watt lag jayegy
Kia kehty ho
