رشتہ داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے
زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں
سمجھ نہیں آتی کہ بندہ عزت بچائے یا پیسے
Girls want boys Money
Boys want girls body
The love story
Nowadays
اے دلوں کو پھیرنے والے رب
اسکو میرے دل سے نکال دے
میں روز گناہ کرتا ہوں
وہ چپھاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے
وہ مشہور اپنی رحمت سے
تو بھی حصہ ہے اس تعلق کا-
میں ہی کب تک لڑوں زمانے سے