ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہی محسن
میرا آئینہ سلامت ہے،تو پھر ٹوٹا کیا ہے؟
دنیا میں کامیاب جوڑا جرابوں کا ہے کہ ایک بنا دوسرا ادھورا ہوتا ہے
ماں باپ کیساتھ اپ کا سلوک ایسی کہانی ہے
جو لکھتے اپ ہیں لیکن اپ کے اولاد اپ کو پڑھ کر سناتی ہیں
چہرے تو بہت مل جائنگے ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل کی ائے گی نا ہار جاو گے
کیا بھروسہ ہے زندگی کا جی رہے ہیں اج کپڑے بدل بدل کر
اک دن ایسا آئےگا اک کپڑے میں لے جائنگے لوگ کندھے بدل بدل کر
روٹھ کر ملنے جو جاتا ہوں تو کہتا ہے وہ شوخ
کل خفا تم تھے مزاج اج ہے ناساز اپنا














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain