Teacher to sardar: Write your best friend name in English? Sardar wrote: Beautiful Red Underwear. Teacher: what.......? Sardar: His name is sunder lal chaddi
ہم سے کھیلو گے ہمیں سے سیکھ کر واہ صاحب کمال کرتے ہوں
میری اوقات اس قابل نہیں کہمیں جنت مانگو یا رب بس اتنی سی عرض ہے کے مجھے جہنم سے بچالینا
ہماری یقین کمزور ہے اللہ تعالی کی وعدے تو سچے ہیں
کوئی راستہ نہیں دعا کی سوا کوئ سنتا نہیں اللہ تعالی کی سوا
فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور میں تمہاری الجھنوں کا مکمل جواب ہوں (قرآن مجید)
مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ❤پہ کروڑوں درود و سلام
یونہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
بھرم رکھا ہے میرے رب نے ورنہ کوئی خوبی میرے اندر نہیں ہے