Damadam.pk
bushra786's posts | Damadam

bushra786's posts:

bushra786
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
بے شک دنیا تمہاری لئے پیدا کی گئ ہے
اور تم اخرت کلیے پیدا کے گئے ہو

bushra786
 

میری نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا
میری نصیب تو اس نے لکھا ہے
جو 70 ماؤوں سے ذیادہ پیار کرنے والا ہے

bushra786
 

تو اس کی سامنے جکھ
وہ تیرے سامنے دنیا جھکا دے گا

bushra786
 

اللہ تعالی کچھ کو فورا دیتا ہے
کچھ کی آواز کو شاید باربار سننا پسند کرتا ہے

bushra786
 

یا رب رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خداووں کا تجھے خوب پتہ ہے

bushra786
 

آذان سے پیاری
دعوت اور کوئ نہیں

bushra786
 

جھولیاں بھردی جاتی ہے
اور دینے والا نظر نہیں آتا
فبای الاء ربکما تکذبان

bushra786
 

عشق صرف خدا کی ذات سے ہوتا ہے

bushra786
 

یقین گہرا ہو تو ہر انشاءاللہ،الحمداللہ ہوجاتا ہے

bushra786
 

یا اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا

b  : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔ - 
bushra786
 

عاڑہ عاڑئ۔ بہ شو۔۔یو بل بہ معاف۔ کڑو
خوخہ دی نہ دہ اے زما نہ مرور جانانہ

bushra786
 

پہلے خوشبو کہ مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا

bushra786
 

سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ہے
جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان پر ہوتا ہے

bushra786
 

بے درد زمانے کا بہانہ سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیرے یاد میں اکثر

bushra786
 

عیادت رسم دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
تیرے دیکھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مرجاتے

bushra786
 

ہزاروں کام ہیں جو مجھے مصروف رکھتی ہے
مگر وہ شخص ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے

bushra786
 

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
!تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے۔۔۔۔

bushra786
 

کہتے تھے ایک پل نہ جیئں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے وہ وعدہ نہیں رہا

bushra786
 

وہ کتابوں📚 میں درج تھا ہی نہیں
جو پڑھایا سبق📖 زمانے نے