Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

میرا من کرتا ہے کہ تم سے کہوں
میری پیشانی کو تمہارا بوسہ درکار ہے☺️
ایک بوسہ کہ روح میں گھر کرتی اداسی باہر آئے
یوں جیسے ٹھنڈی پٹیوں سے تپتے جسم کو آرام ملتا ہے 
میں اعتراف کرنا چاہتا ہوں کہ 
تمہارا لمس مسیحائی کے اعلیٰ درجے پر ہے..🖤🙂
c  : میرا من کرتا ہے کہ تم سے کہوں میری پیشانی کو تمہارا بوسہ درکار ہے☺️ ایک - 
Romantic Poetry image
c  : تم مجھ کو اتنا مت چاہو ..✌ میں شاید مر جاوں گا..❤🥀"_ - 
capt@in
 

میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......

capt@in
 

assalamualaikum damadam pr sale lag gye know khared raha ha
.a4.d3

capt@in
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
💔😥🙏🏻

capt@in
 

کون کرتا ھے تاحیات چاہت میرے حضور
کب ملتے ہیں جہاں میں زُلیخا مزاج لوگ...

capt@in
 

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟

capt@in
 

انشاؔ جی یہ کون آیا , کس دیس کا باسی ہے؟
ہونٹوں پہ تبسم ہے، آنکھوں میں اُداسی ہے

capt@in
 

*لاش تڑپا کرے گی زیرِ لحد*
*مجھ کو اِک بیقرار نے مارا*
*میر حیات الدین صافؔ ✏📚*

capt@in
 

قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی

capt@in
 

`بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌

capt@in
 

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل
غنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا
ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا میرا ہائے دل
روندو نہ میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں
رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کُچل نہ جائے دل
عاشقِ نامراد کی قبر پہ تھا لکھا ہوا .
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل
پوچھتے کیا ہو میرے غم ملتے ہیں بے وفا صنم
چھوڑو بُتوں کی دوستی دیتا یہی ہے رائے دل
داغ دہلوی

capt@in
 

ہا ئے یہ عشق بھی کیا چیز ہے صاحب
کچھ کیلئے سکون اور کچھ کیلئے موت
😔🙏

capt@in
 

نہ جانے کیوں تیرا مل کر بچھڑنا ،
یاد آتا ہے ،
میں روپڑتا ہو جب گزرا ہوا !
زمانہ یاد آتا ہے
😳such ma,🙄

capt@in
 

محبت محتاجِ بیاں الفاظ نہیں
یہ دو چار روز کی بات نہیں
محبت محض نام احساس نہیں
یہ فقط ہیر رانجھا کی داستان نہیں
محبت محبوب سے ملن کا نام نہیں
محبت جسموں کی پہچان نہیں
محبت اگر نہیں تو کچھ نہیں
محبت جس دل میں نہیں وہ دل دل نہیں
محبت اگر جینا نہ سیکھاۓ
محبت اگر موت تک نہ لے جاۓ
وہ محبت کیا خاک محبت کہلاۓ
محبت تو صفتِ خدا ہے جسے سمجھنا آسان نہیں
تبھی تو محبت محتاجِ بیاں الفاظ نہیں
یہ دو چار روز کی بات نہیں
alzi

capt@in
 

آخری سوال اے زندگی؟
کہ محبت ہمیشہ ادھوری کیوں رہتی ہے
🥺

Sad Poetry image
c  : Tum uffo beshak BHT dard e dil - 
capt@in
 

Dil aur demagh ma basa rakha ha tujy..
.
.
.yr loot ao na plz..
.
.
.
.Tere yadon ny BHT sataa rakha Hai🙄🙄🙄

capt@in
 

Chand rat aur Tere yad ...kaash to jaan lata k mujy kitni muhabbt ha khuda ki ksam to Mr jata pr mujy chor kr nh jata...🙄🙄

capt@in
 

لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو