پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے دوست: کیوں کیا ہوا؟ پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی 😆🤣🤣😆😅
دبی دبی سی وُہ مُسکراہٹ لَبوں پہ اپنے سَجا سَجا کے وُہ نَرم لہجے میں بات کرنا ادا سے نظریں جُھکا جُھکا کے وُہ آنکھ تیری شرارتی سی وُہ زُلف ماتھے پہ ناچتی سی نظر ہٹے نہ ایک پل بھی، میں تھک گیا ہوں ہٹا ہٹا کے...J.A.Khan
" تُمہارے بعد نہ تکمیل ہو سکی اپنی تُمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے میں کیسے پکاروں ، اب کہاں سے لاؤں تُجھے!؟ تیرے بغیر اگر زندگی عذاب لگے! ۔ " 💔🙂 ..J.A.KHAN