Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

اے بارش اتنی زور سے برس کہ وہ
مجھے کھونے کے ڈر سے میرے پاس آ جاۓ...J.A.KHAN

capt@in
 

بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پانے کی چاہت میں

capt@in
 

یہ بارگاہِ عشق ہے سر کو جھکا کے بیٹھ
ایسے کہ جیسے تجھ کو انا کا پتا نہ ہو

capt@in
 

ہم انکی نظر میں بھی اداکار ہوئے👣😒
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے

capt@in
 

ایک وقت آئے گا جب نوکری کے اشتہار میں لکھا ہوگاکہ 2020 اور 2021 میں پاس ہونے والے طلباء اپلائی نہ کریں۔🤣🤣

capt@in
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😜😜
#الحمدللہ__💕
🌸👑"__💋🌹

capt@in
 

بے شک وہ روٹیاں جلا دیتی ہے... 🙄🙄
پر وہ چاۓ بہت اچھی بنا لیتی ہے... 😁😁
#Dimی

capt@in
 

کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار ..!!
پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی...!!@⁨

capt@in
 

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی
جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی

capt@in
 

مشکلات اور راہ میں کانٹے بچھانے والے تو بہت ہوتے ہیں
ہمیشہ اللہ سے یہ دعا کریں کہ وہ آپ کو آسانیاں تقسیم کرنے والوں میں شامل کرے ان لوگوں میں شامل کرے جو نیکی کرتے صرف اللہ کے لئے اس امید پر کہ نیتوں کے حال سے اللہ واقف ہے وہ اللہ جو آپ کو مشکل حالات میں تھام لیتا ہے

capt@in
 

Tujh se naraz nahi zindagi heran hoo me
Teray masoom sawalo se preshan hoo me
Tujh se naraz nahi zindagi heran hoo me
Teray masoom sawalo se preshan hoo me
Jeenay k liay socha hi nahi dard sanbhalnay ho gay
Muskray to muskaranay k qarz utaarnay ho gay
Muskarao kbhi to lgta hai jesay honto py qarz rakha hai
Tujh se naraz nahi zindagi heran hoo me heran hoo me
Aj agr bhar ai hai boonday baras jay GI kal kia pata in k liay ankhay taras jay GI
Janay KB gum huwa kaha kho gaya ek aansoo chupa k rakha tha
Tujh se naraz nahi zindagi heran hoo me
Teray masoom sawalo se preshan hoo me

capt@in
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو🔥
افسوس پھر بھی اکیلے ہو🥀🖤
🖤

Sad Poetry image
c  : بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤ یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍 # - 
capt@in
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں.

capt@in
 

رو ٹھنے والے اگر اجازت ہو تو
عید کے روز ، ملنے آ جاؤں۔

capt@in
 

عید کے چا ند کہیں اور اُ جالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے۔

capt@in
 

آج کل ہمارے شہر کی بجلی__
انا للہ و انا الیہ راجعون___
😭

capt@in
 

afghanistan ma Taliban ki hakomat ka aghaaz alhamdolillah summa alhamdolillah

capt@in
 

وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اس کی وجہ تم ہو؛تو کیا ظالم نہیں ہو تم؟؟

capt@in
 

💞زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا💞
💞دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا💞
#