Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

بھلے دنوں کا بھروسہ ہی کیا رہے نہ رہے
سو میں نے رشتہِ غم کو بحال رکھا ہے۔۔💔🔥

capt@in
 

حَسرت سے سوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم ، بندہ وَفا پَرست ہو چاہے حَسین نہ ہو۔۔۔۔۔"💔🥀

capt@in
 

" اُسے مُحبت کسی اور سے تھی ، بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے! ۔ " 💔🙂

capt@in
 

" راس آتی ہے مُحبت بھی کئی لوگوں کو ؛ وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے نہ 🖤🥀

capt@in
 

"اسے مجھ سے محبت نہیں تھی ، وہ صرف میرا مان رکھتی تھی۔۔" 🙂💔

capt@in
 

ترجمہ :
واپس آ کہ تیری جدائی میں ، میری منتظر اور امیدوار انکهوں کی بالکل وہی حالات هے جیسی افطار کے وقت اللہ اکبر (اذان) کا انتظار کرتے ہوئے روزداروں کے کانوں کی ہوتی هے❤😊

capt@in
 

" سمجھ سکتے ہو اذیت میری!؟ میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری! ۔ " 💔🙂

capt@in
 

باز آ کہ در فراقِ تو چشم امیدوار....."😊
چوں گوش روزہ دار بر اللہ اکبر است..."💔

capt@in
 

" خاک میں مِل جائے گی مُحبت! دونوں گھر بسائیں گے جُدا جُدا ۔ " 💔🙂

capt@in
 

اِسی خیال میں گُزری ہے شامِ غم اکثر ، کہ دَرد حد سے بڑھے گا تو مُسکرا دوں گا۔۔۔۔"💔🥀🔥

capt@in
 

" اور تُمہارے بعد میں اُس پر بھی اعتبار نہ کر سکا جو کہ ؛ اعتبار کے قابِل تھی! ۔ " 💔🙂

capt@in
 

*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂*
*ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر ❤*j.a.khan

capt@in
 

ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕

capt@in
 

اپنی انا اپنے پاس رکھ🤗😏
تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں✌🏻jalal Jani🙄

capt@in
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.😍
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😘
💑😘😍jalal jani

Tanhaya bhtr ha mtlb k dost sy
c  : Tanhaya bhtr ha mtlb k dost sy - 
Ma b yahee kaho ga ussy inshallah
c  : Ma b yahee kaho ga ussy inshallah - 
Beautiful People image
c  : تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ تُو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ کے صدقے.. - 
Romantic Poetry image
c  : نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ... اے"شراب" تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں - 
Life Advice image
c  : Pr ma nhe chahata us ky sath asa ho.J A KHAN. -