Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو
وہ ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں

Memes & Satire image
c  : Mare frnd make up krty hovy.d3 - 
capt@in
 

مشکلات اور راہ میں کانٹے بچھانے والے تو بہت ہوتے ہیں
ہمیشہ اللہ سے یہ دعا کریں کہ وہ آپ کو آسانیاں تقسیم کرنے والوں میں شامل کرے ان لوگوں میں شامل کرے جو نیکی کرتے صرف اللہ کے لئے اس امید پر کہ نیتوں کے حال سے اللہ واقف ہے وہ اللہ جو آپ کو مشکل حالات میں تھام لیتا ہے

capt@in
 

جدائی کی راتوں میں صورتیں دھند لانے لگتی ہیں
سو ایسے موسوں میں آئینہ دیکھا نہیں کرتے

capt@in
 

ملال کروں،شکوہ کروں یا گلہ کروں
غیر ہوتے جا رہے ہو، بتاؤ کیا کروں 🥀

capt@in
 

چلوقربان کرڈالیں...!!
مہینہ ہم پہ قربانی کا....!!
پھرسےسایہ فگن ہے.......!!
چلوقربان کرڈالیں...!!
اناکوخودپسندی کو.......!!
عداوت کوکدورت کو....!!
جہالت اورنفرت کو......!!چلوقربان کرڈالیں..!!
دلوں کوبانٹنےوالی.......!دلوں کو توڑنےوالی.......!!
ہرایک بیکارعادت کو.....!!
چلو قربان کرڈالیں.!!
فقط اللّٰہ کی خاطر.......!!
خداراایک ہوجائیں........!!
مسلماں کومسلماں سے..!!جوبانٹےایسےمسلک کو...!!
چلوقربان کرڈالیں...!!کہ قربانی علامت ہے..!!
خداکوراضی کرنےکی..بدی کی ہرعلامت کو...!چلوقربان کرڈالیں..! .J.A.KHAN

Sad Poetry image
c  : نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤 ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥 - 
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا.!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.!!!😊
c  : کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا.!!!🔥 منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا - 
capt@in
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥️❤ا

capt@in
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞..J.A.khan

capt@in
 

تو رنگ رنگ دے بندے ویکھے نے ساٸیں🌷
اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے💔

capt@in
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

capt@in
 

کتنا خوبصورت احساس ہے نہ
کہ دنیا چھوڑ گئی ہے مگر اللہ پھر بھی ساتھ ہے❤..J.A.khan

capt@in
 

ان کی خوشیاں عروج پر ہیں تو کیا ہوا💜🥀💜
🖤مرشد🖤
ہم بھی غموں کی محفل میں سردار بنے بیٹھے ہیں🤎🔥

capt@in
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے💔🔥

capt@in
 

پھنسانے کا نہ دل لگانے کا سوچو
مناسب لگے گھر بسانے کا سوچو
میسنجر میں چکر چلانے کو چھوڑو
حقیقی تعلق نبھانے کا سوچو
یوں ہی بے سبب خوار ہونے سے بہتر
نکاح خواں کو مسجد بلانے کا سوچو
یہ مصنوعی جملوں کی دنیا سے نکلو
کہیں رزق بہتر کمانے کا سوچو
یہ مَسکے لگا کر نہ لو آپ چَسکے
حقیقت میں دلہن بنانے کا سوچو
یہ عشقِ مجازی عذابِ الہی
جہنم سے خود کو بچانے کا سوچو
کسی وقت پردہ دری ہو نہ جائے
اے ہُدہُد ہوس کو مٹانے کا سوچو

capt@in
 

میں سازشوں میں گھرا اک یتیم شہزادہ
یہیں کہیں کوئی خنجر مری تلاش میں ہے..J.A.KHAn

capt@in
 

میرا تو نام ریت کے ساگر پہ نقش ہے
پھر کس کا نام ہے جو ترے در پہ نقش ہے
پھینکا تھا ہم پہ جو کبھی اس کو اٹھا کے دیکھ
جو کچھ لہو میں تھا اسی پتھر پہ نقش ہے
شاید ادھر سے گزرا ہے اک بار تو کبھی
تیری نظر کا لمس جو منظر پہ نقش ہے
تیرا خیال مجھ سے گو مل کر بچھڑ گیا
اس کی مہک کا عکس مرے گھر پہ نقش ہے
میرے خطوں کو رکھ کے سرہانے وہ سو گیا
جاگا تو میرے جسم کا بستر پہ نقش ہے
اب اس میں جو بھی ڈالئے امرت سے کم نہیں
جو ان لبوں پہ تھا وہی ساغر پہ نقش ہے
جو زخم اک نظر سے ملا تھا وہ بھر گیا
دھندلا سا داغ روح کے پیکر پہ نقش ہے
خنجر چلا تھا مجھ پہ مگر معجزہ ہے یہ
قاتل کا اپنا خون ہی خنجر پہ نقش ہے
آزادؔ کون تھا جو تہوں میں اتر گیا
کس کی حیات ہے جو سمندر پہ نقش ہے
*آزاد گلاٹی*

capt@in
 

بیوی کو شاپنگ کے لئے پیسے
اور عدالت کو مقدمے کے لئے ثبوت
جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑتے ہیں😒

capt@in
 

میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!J.A.KHAn