Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ _______ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ..J.A.KHAN

capt@in
 

*اپنی تحریر سے کچھ ایسا أبھاروں گا تجھے.........!!*
*پڑھنے والے تیری ____ تصویر بنا ڈالیں گے.........!!*jalal.jani.

capt@in
 

گر مت جایا کرو
ٹوٹ مت جایا کرو
پریشان مت ہوا کرو
چلو تھوڑا سا رو لیا کرو
اللہ سے فوراً بات کیا کرو
اللہ سے رجوع کیا کرو
وہ احساس پیدا کیا کرو
سب ٹھیک ہو جاتا ہے
وقت لگتا ہے بس
صبر کیا کرو
اور سجدے میں چلے جایا کرو
اللہ بہت پیار کرتا ہے...jalal Jani🙄

capt@in
 

ہم کھڑے دیکھ رہے ہیں تماشہ__🖤
ہمیں دل سے اتارہ ہے کسی نے__💔.J.A.khan

capt@in
 

نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤..J.A.KHAN

capt@in
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا.!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.!!!😊...J.A.khan

capt@in
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔..J.A.KhAn

capt@in
 

_*کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
مصیبتوں میں نظر نہیں آتے۔۔🔥.*_
💯💯J.A.khan

capt@in
 

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو...J.Khan

capt@in
 

یہ بارش کی بوندیں یہ سرد _____ ہوائیں اہلِ غم کہہ رہے ہیں کیسے درد چھپائیں.J.A.khan

فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم
وہ اِک دُعا! جو مِری نامُراد لوٹ آئی
زباں سے رُوٹھ گیا پھر سوال کا موسم
بہت دِنوں سے مِرے ذہن کے دریچوں میں !
ٹھہر گیا ہے تمھارے خیال کا موسم
جو بے یقیں ہوں بہاریں، اُجڑ بھی سکتی ہیں
تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم
محبتیں بھی تِری دُھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر، کبھی یہ وصال کا موسم
کوئی مِلا ہی نہیں جس کو سونپتے، مُحسن
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم. 
محسن نقوی
c  : فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم وہ اِک - 
capt@in
 

.Jان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
❤️فراز🌹
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر.
J.A.KHAn

capt@in
 

کتنا خوبصورت احساس ہے نہ
کہ دنیا چھوڑ گئی ہے مگر اللہ پھر بھی ساتھ ہے❤.J.A.KHAN

capt@in
 

روٹھا ہوا ہےمجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانہ..J.A.Khan

capt@in
 

تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں🤲🏻
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں💝.J.A.khan

capt@in
 

وقت تو انسان کی اپنی
شکل بھی بدل دیتا هے
رشتوں کا بدل جا نا تو
کو ءی بڑی بات ھی نھیں هے...j.a.khan

capt@in
 

ویسے بھی جوانوں کی اموات 😔
🥀کے دن ہیں🥀
کچھ اپنی بھی طبیعت اب 🙏
💔 ٹھیک نہیں رہتی💔j.a.khan

capt@in
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے💔🔥j.a.khan

capt@in
 

پھنسانے کا نہ دل لگانے کا سوچو
مناسب لگے گھر بسانے کا سوچو
میسنجر میں چکر چلانے کو چھوڑو
حقیقی تعلق نبھانے کا سوچو
یوں ہی بے سبب خوار ہونے سے بہتر
نکاح خواں کو مسجد بلانے کا سوچو
یہ مصنوعی جملوں کی دنیا سے نکلو
کہیں رزق بہتر کمانے کا سوچو
یہ مَسکے لگا کر نہ لو آپ چَسکے
حقیقت میں دلہن بنانے کا سوچو
یہ عشقِ مجازی عذابِ الہی
جہنم سے خود کو بچانے کا سوچو
کسی وقت پردہ دری ہو نہ جائے
اے ہُدہُد ہوس کو مٹانے کا سوچو

capt@in
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی!
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے!