دعائیں یاد تھیں جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر وظائف جو بھی آتے تھے وہ سارے پڑھ لئے میں نے مگر پھر بھی میرے دل میں سکوں داخل نہیں ہوتا !🥀 تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا !❣ کسی کے چھوڑ جانے سے کسی کی جان جائے تو مجھے فتوی یہ لینا ہے کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟💔
﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽ *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *صبح بخیر* *صبح کا آغاز اس ذات بابرکت کےنام سےجس کےدستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ھے اوروہ ھرچیز پر قادر ھے* *ھمیشہ اپنے دل کی بے سکونی اور بیقراری کا مسئلہ اپنے ربّ کے حضور لے کے جائیے وہ مالک نوازنے والا ھے ھر حل ھر وسیلہ وہ ہی میسر کرنے والا ہے . اُسی کا ذکر دلوں کےاطمینان کا باعث ھے* *اللہ تعالیٰ ھم سب کو دنیا و آخرت کی آسانیاں عطا فرماۓ* *یا مولا کریم ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے* *یا باری تعالٰی ہماری اولاد کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرما اور انہیں ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا، تیرے نگھبان فرشتے ھر وقت اور ھر جگہ ان کی حفاظت کریں* *آمین یارب العالمین* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain