بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے،،،،
وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے،،،،،😒😒😒
🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺

یوسف نہ تھے ــ مـــگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں ــ کہ خریدار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئ ـ ـ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے ــ کہ ہر بار آ گئے❤️
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
ab dekh itna gussa acha nhe.......Dil ma basny waly nraz nhe howa krty
ujry howy Sy pochte ho Kia haal hy........mazak b krty tarpa tarpa kr
Tarapa kr Loot Aye tum Jo mare dunia ma wapas jalal..,.
Ma smj jao ga ya mare muhabbat ki sachaye the...
: ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتےہیں
اسی لیۓ تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں
یہ ممکن ہی نہیں ہم کسی کا دل توڑیں
ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ سمجتے ھے
*^_^*J.A.khan... good morning
تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا...!
عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ....!!
اے خدا
مطلب ختم.....تو.....تعلق ختم..😞 *#
کتنى خاموش تهى وه رات تجھے کیا معلوم
دل کى دھڑکن سے کان پھٹنے لگے تهے میرے _😐🖤
تیرے ہاتھوں کے سنوار ے ہوۓ بالوں کا
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے🖤🙂
#🔥
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
قصے کہانیوں کی حد تک 📖
محبت بہت خوبصورت ہے🖤
kitny na samaj ha hum log ....jani ...k Dil ko turn kr PHR jorny ki kosis krty ha
