Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

ﺑﺴﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ❤❤
❤❤ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ❤❤
❤❤ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ جلال ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ

capt@in
 

یہ آگے سے تھوڑا بائیں مڑ کے سیدھا بھاڑ میں جاؤ ...............😊

capt@in
 

فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑

capt@in
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں..
جون ایلیاء

capt@in
 

-'فون میں بہت سے نمبر ہیں
مگر اداسی میں ڈائل کرنے والا کوئی نہیں!💔
Last🥰🤎

capt@in
 

چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
😕
مر بھی جائیں جلال تو کیا کمی ہوگی ⁦💔🚬✌️

capt@in
 

: زخمِ اُمید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیاکب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے ناصحو میں سُدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل مری جان مر گیا کب کا آپ اک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کر گیا کب کا میرا فہرست سے نکال دو نام میں تو خود سے مُکر گیا کب کا

capt@in
 

*تلخ حقیقت* 🥀
*آپکے دُکھ* 🙂
*درد اور اُداسی* 😔
*لوگوں کو نظر نہیں* 🥺
*آتے لیکن غلطیاں ضرور* ✨
*نظر آ جاتی ھیں* ☺️

capt@in
 

tum oho farishta 🙏 glte nhe krty
.ma insan mtlb glte krny Wala.😍

capt@in
 

ہائے ، تیرے بچے بھی تجھ پر جائیں گے
ہائے ، میرے بچوں کا جینا حرام ہونا ہے
بلا تبصرھ

capt@in
 

ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یہ ہے #بچھڑنے کی انتہا جاناں
(جون ایلیاء)..hate time pass people

capt@in
 

کتنے چہرے ھیں نئے آنکھ میں آتے جاتے
ھائے ، جاتی ھی نہیں شکل پرانی دل سے

capt@in
 

love is not fake lover is fake.g7

capt@in
 

مُجھ پہ لازم ہے کہ میں اُسے دیکھوں
اُس کی مرضی ہے وہ جِدھر دیکھے ۔۔

capt@in
 

مُجھ پہ لازم ہے کہ میں اُسے دیکھوں
اُس کی مرضی ہے جلال وہ جِدھر دیکھے ۔۔

capt@in
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص،،،🥀
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص،،؟؟🖤

capt@in
 

یہ میرا فرض بنتا ھے میں اسکے ہاتھ دھلواؤں ....!!
سنا ھے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ھے....!

capt@in
 

باندھ لو کوئی کالا دھاگہ___ نظرے الفت کا
بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں نظر نہ لگ جاۓ...
🍂🍃🍂

capt@in
 

لے دے کے اب تو ایک تمنا بچی ہے بس
مرنے کے بعد چہرے پہ افسردگی نہ ہو
akela reh gia ho ab

capt@in
 

حادثے بھی شعور رکھتے ہیں
جلال
ڈھونڈتے ھیں غم کے ماروں کو۔
J.a.khan❌