*🕙-" واحد اللّٰہ کا در ہے* *جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی* *بلکہ سکون ملتا ہے_"* *دل مطمعن ہو جاتا ہے کے کوی تو ہے جو ہم گناہگاروں* *کی سنتا ہے اور مانتا بھی ہے* *بے شک وہ اللہ پاک ہی تو ہے❤❤*
*سورہ النسآء آیت نمبر 75* وَ مَا لَکُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللهِ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الۡوِلۡدَانِ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِ الظَّالِمِ اَہۡلُہَا ۚ وَ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۚۙ وَّ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ نَصِیۡرًا ﴿ؕ۷۵﴾ *ترجمہ اور (اے مسلمانو) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو یہ دعا کر رہے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اس بستی سے نکال لایئے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حامی پیدا کردیجیے، اور ہمار لیے اپنی طرف سے کوئی مددگار کھڑا کر دیجيے۔ تفسیر:
*🍁"آج کــــــــی دوســـــــــــری باتــــــــــ"🍁* *اچھے دوست کے ساتھ دھوکا کرنا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے ہیرا پھینک کر، زمین سے پتھر اٹھا لیا ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!!!* 💞🍁🍃🌼🍃🍁💞