*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!* *لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!* *🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے
پلکوں کے ستارے بھی اڑا لے گئی انورؔ .....jalal.... وہ درد کی آندھی کی سر شام چلی تھی
سب ستارے دلاسہ دیتے ہیں ....jalal....... چاند راتوں کو چیختا ہے بہت
غم کے تاریک افق پر عابدؔ کچھ ستارے سر مژگاں گزرے..j.a.khan
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ jalal آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
شب مگر رہ گئی تھوڑی جو نظر آتا ہے jalal jani ہر ستارے میں چراغ سحری کا عالم
°دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں انکا رنگ اتنا نکھر کر آتا ہے !! °jalal jani
دروازہ کھٹکھٹا کے ستارے چلے گئے.. jalal خوابوں کی شال اوڑھ کے میں اونگھتا رہا