Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

بد دعا دینے کے مقام پر دعا دینا سیکھئے
یہ ہی اصل انسانیت ہے♥️..J.A.KhAn

capt@in
 

*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!*
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!*
r
*🏵️🏵️🏵️🏵️jalal jani🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*

capt@in
 

*بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل*
*اللّٰـــہ کی طــرف لے جائے...!!!*
*بیشکــــــ ♥️*
*اِھــدنا الصراط المستقيم____!*
💯〽 jalal Jani

capt@in
 

•سامنے یار ہو اور ہوش تیرے گُم نہیں
یا وہ یار نہیں ، یا پھر عاشق تم نہیں🔥 jalal Jani

capt@in
 

jalalباتوں سے کوئ نہیں سیکھتا
سب کو ایک حادثہ ضروری ہے💔😟

capt@in
 

اک شخص اس طرح میرے دل میں اتر گیا❣️jalal jani
جیسے وہ جانتا تھا میرے دل کے راستے

capt@in
 

میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
🤐💔

capt@in
 

میرا شعر تمہارے جذبات سے اچھا ہو گا💔💔💔
میرا دن تیرے رات سے اچھا ہو گا 💔 💔
دیکھ لینا ان آنکھوں سے بے وفا
میرا جنازہ تیرے بارات سے اچھا ہو گا 💔💔

capt@in
 

ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﻥ_، ﺗﻢ ، ﭘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺎ__؟
ﺁﭖ ﮐﺲ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ_، ﺁﭖ__؛
🍂🍂jalal jani

capt@in
 

ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔jalal jani

capt@in
 

تماشے سب یہاں عشق ہی نہیں کرتا
اس پیٹ نے بھی دی ہیں رسوائیاں بہت ،jalal jani

capt@in
 

اے جی جوش
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن
ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہو
انسان جی سکے جو محبت میں چار دن

capt@in
 

ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔۔۔
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

capt@in
 

اور میرے پاس کیا ھے دینے کو......؟؟
دیکھ کر تجھکو بس رؤے دیتا ھوں....!!

capt@in
 

میں مر بھی جاؤں تو اُسے فرق نہیں پڑتا
میں نے مقامِ خاص دے کے آزمایہ ہے اُسے..!

capt@in
 

ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔❣
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔۔۔۔❣

capt@in
 

✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے,,,,,,,,,,
''اور... سن......!
اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا🍁😭

capt@in
 

بہت تکلیف،،😥😥 دیتے ہیں وہ درد
#جو بنا قصور کے #ملتے ہیں

capt@in
 

ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﻥ_، ﺗﻢ ، ﭘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺎ__؟
ﺁﭖ ﮐﺲ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ_، ﺁﭖ__؛
🍂🍂

capt@in
 

لفظ لفظ ہوا زخمی اور لہو لہو ہوا لہجہ
اک شخص میری "روح سے یوں کھیلا .!