Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے 🔥
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜

capt@in
 

دل اتنا ٹوٹ چکا ہے کوئی اگر
دعا بھی دے تو بد دعا لگتی ہے

capt@in
 

کہاں تک تاب لائے ناتواں دل
کہ صدمے اب مسلسل ہو گئے ہیں

capt@in
 

ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری 💔

capt@in
 

مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو🔥
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں 💔

capt@in
 

سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی
کہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی
بہت شریر تھا میں اور ہنستا پھرتا تھا
پھر اک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی
امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تری چلتی ہے یا اداسی کی.. Jalal Jani

capt@in
 

صبر تہزیب ھے ـــــــــــــــ محبت کی . . . !!
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم . . . . . . .!!
نوری #. 🍁 jalal Jani

capt@in
 

صبر تہزیب ھے ـــــــــــــــ محبت کی . . . !!
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم . . . . . . .!!
نوری #. 🍁

capt@in
 

💔مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے💔
🖤 Jalal Jani

capt@in
 

پاکستانی وہ عظیم قوم ہے جو اصلی نوٹ دے کے نقلی خریدتی ہے صرف شغل لگانے کے لیے😂🤣

capt@in
 

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے۔jalal jani

capt@in
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا__🤔😢💔 کھلونے،عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا__💔❤😢😑 jalal Jani

capt@in
 

بظاہر تو معطل ہے ہمارا رابطہ لیکن.
تصور میں تمہیں لا کر ہم ڈھیروں باتیں کرتے ہیں.!!!

capt@in
 

کاش ہم تم کو اتنی اہمیت نہ دیتے
تو آج تم ہم کو اتنی اذیت نہ دیتے🙂✌🏼💔

capt@in
 

آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
💔✌🏼

capt@in
 

- جنہیں بددعائیں ملیں ھوں نا،
انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی
💔✌🏼 jalal Jani

capt@in
 

اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی
________🌾♥️

capt@in
 

میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂

capt@in
 

مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
اِنسان نے کہاں قابو میں آنا تھا 🖤

capt@in
 

مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
اِنسان نے کہاں قابو میں آنا تھا 🖤