Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

دن__🌼بدل رہیں ہیں__💔
محبتیں__روگ بن کر___🔥

capt@in
 

کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں
کبھی چھپاتی ہیں راز دل کہ کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں

capt@in
 

کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا۔اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا

capt@in
 

- طلب اور مطلب میں فرق صرف ' م' کا ہے، اور اس 'م' کا مطلب "موقع" ہے....🖤🔥
🔥❤

☺️☺️☺️☺️think it guys
c  : ☺️☺️☺️☺️think it guys - 
capt@in
 

ہم دونوں نے
کالے کپڑے پہنے ہیں
اس نے میرے تل جیسے
میں نے اس کے دل جیسے🙃❤︎...!!!🥀
🂡্᭄͜͡ ┄┈•※•┄┅🂡্᭄͜͡

capt@in
 

. جگر سے جو رِ س رہا ہے بوند در بوند لہو
کیا عجیب ہے کے ترے وار بھی اثر رکھتے ہیں .."
❀😊❣️ Jalal Jani

capt@in
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے...koi nhe chaye ga mare trah

capt@in
 

ہم جیسے معصوموں کے ساتھ بھی
کر گئے دنیاں داری لوگ....!!!!!zalim .j1

capt@in
 

بھولنا چاہتے ہو تو بھول جاؤ ہمیں
خوشی ہم نے دیکھی نہیں اور غم کی ہمیں پرواہ نہیں.jalal jani

capt@in
 

محفل میں فرشتے ہی فرشتے نظر آئے
میں نے فقط پوچھا تھا گناہگار کون ہے !
💔 jalal Jani

capt@in
 

مسلسل اعتبار دلایا جاۓ گا
کر لیا تو بے تحاشہ رلایا جاۓ گا۔ ✨🖤 jalal Jani

capt@in
 

جنگل کےاصول وہی جانتاہے😏
جس کی یاری شیروں کےساتھ ھوتی ہے 👑✌🏻Mary share Mary dost.m4

capt@in
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے..jalal Jani

capt@in
 

اس کو فرصت ہی نہیں ⁧بات⁩ کی تمہید سنے
ہم وه پاگل ہیں جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں🖤 Jalal Jani

capt@in
 

میی اسے کھونے کے ڈر سے
اکثر اپنی باتوں کا
ادھورا جواب سن کر
خاموش ہو جاتی ہوں
کیونکہ اب
میی یہ جان گئ ہوں
جب تعلق کمزور پڑ جائیں تو
اکثر باتوں کا جواب نہیں ملتا 🖤

capt@in
 

ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀
مرشد
اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا🖤

capt@in
 

💞زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا💞
💞دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا💞
#jalal jani

capt@in
 

مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مرشد ہم ہرجگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں♥️🔥_

capt@in
 

:بہت خاص اور بہت معصوم محبت ہے تم سے
رات کو آخری سوچ تیری اور صبح کو پہلا خیال تیرا ہے🥰🥰🥰 Jalal Jani