نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے. ...............
#_______, 🥀 jalal Jani...hmm
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔jalal🙂•"
-hmm
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔 jalal 💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
❤💖
uff Allah
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
❤💖all liked bk all
مانا کہ تو قاتل ھے
پھر بھی راحت دل ھے
زہر کی ندی ھے تو
پھر بھی قیمتی ھے تو
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...
.. 💔💔
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...
jalal jani
.. 💔💔
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے
اس پانی سے زیادہ عزیز ہو تم
اب بھی کہتے ہو راہ صاف نہیں
اب تو ہم خُود کو، ہٹا چکے ہیں 🍁💔
ایک لاحاصل سی ہو گئی ھے زندگی میری۔۔۔
سفر بھی روز کا ھے اور جانا بھی کہیں نہیں۔۔۔jalal jani
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
ویسے ہی آپ کو وہم ہے افلاک نشین 🌸
آپ لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشین 🔥jalal jani
کڑوا کیا ہے ؟
میری باتیں۔🔥💯