Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥

capt@in
 

اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥 jalal Jani

capt@in
 

اور بہاریں ؟
اُس کا ہنسنا۔♥️

capt@in
 

لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔

capt@in
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

capt@in
 

" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو "♥️🔥 jalal Jani

capt@in
 

وه بھى چاہتا تھا مگر پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ
اُس کے حصے کى ندامت بھی اُٹھائی میں نے 🔥🙂 jalal Jani

capt@in
 

ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں🥀
ایسے رہو کہ زمانہ مثال دے❤️ jalal Jani

capt@in
 

چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی jalal Jani

capt@in
 

آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں❤
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں💔 jalal Jani

capt@in
 

بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
❤💖

capt@in
 

تمہیں تو پیا ر جتانے میں مزہ آ تا ہے کسی کو پیا ر نبھانے میں
دیکھ میں اس لئے تجھ سے خفا رہتا ہوں مجھے تجھ کو منا نے میں مزہ آ تا ہے۔

capt@in
 

مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مرشد ہم ہرجگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں♥️🔥_jalal Jani

capt@in
 

:بہت خاص اور بہت معصوم محبت ہے تم سے
رات کو آخری سوچ تیری اور صبح کو پہلا خیال تیرا ہے🥰🥰🥰

capt@in
 

*تیری جدائی کا سن کر گھر والوں نے...*
*سبھی پنکھے اُتار پھینکے ہیں*
_💔

capt@in
 

*حشر" تک بات ہی نہیں آنی*_💔
*ہم تجھے یہی معاف کردینگے*_🥀 jalal Jani

capt@in
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

capt@in
 

ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ
!!!ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ
ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮦ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ __ ﻣﮕﺮ
!!!.ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ

capt@in
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

capt@in
 

سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی
کہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی
بہت شریر تھا میں اور ہنستا پھرتا تھا
پھر اک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی
امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تری چلتی ہے یا اداسی کی