❤میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤
تنہا رہونگا، پر تمھارا ہی رہونگا😚💔
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️ jalal Jani
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
. jalal Jani. . مجبوری کو سمجھو 😢😭💔💔💔
کیسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو
میں نے کہا بس یہی تو خرابی ہے
#سب_بدل_گئے_آہستہ_آہستہ....
#اب_تو_اپنا_بهی_حق_بنتا_ہے..
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
Jalal Jani 🔥
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
ہوس بہشت کی ، دوزخ کا ڈر ابھارا گیا

tum ko PTA ha k ma ap k bager nhe reh skta mujy ya b PTA ha k ap mare post dekhte ho...yr plz a jao na plz .😂😂😂 mara dil bht udas Hai ...Rony ko dil krta ha😫kbhe kbhe plz
ہمارے پاس کبھی ایسا کوئی تھا ہی نہیں
کہ جس کو رو کے لپٹتے تو چین آ جاتا...
By jalal Jani
Asslam o alikum!
کامياب لوگ اپنے ھونٹوں پر دو چيزيں رکھتے ھيں.
خاموشى"اور مسکراھٹ
خاموشى مسائل سے دور رھنے
کے ليے
مسکراھٹ مسائل کو حل کرنے
کے ليے.
by.. jalal Jani
: میں تیرے دَرپہ لگاؤں گاکچھ اس طور صدا دیکھورقص کریں گے تیرے درباں اب کے ۔ . جلال جانی
: کھڑکی پر روز بیٹھ کر کرتا تھا گفتگو، کل شب میرا وہ دوست پرندہ بھی مرگیا🙂💔
میرے گوشہء فکر میں میری جان سے بھی عزیز تر ایسا بھی اک شخص تھا، جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 🥀🖤
قسمت والے ہیں وہ لوگ جلال جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں " ☹️ جلال جانی۔۔۔۔۔sad mood yr
ٹل ویندن بھار مصیبتاں دے
جڈاں سجنڑن دعاکرچھوڑن<S>
<'.'>جلال جانیi<'.'>
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بستُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```جلال جانی۔tum dekh re ho
Nabi Karim Sal Allahu Alehe Wasallam Ne Farmaya: Jiss ne Allah Taala ke rastay main (Jihaad kartay hue) aik din bhi roza rakha Allah Taala usay jehannum se sattar saal ki musaafat ki doori tak door kar de ga.
Hadees 2840, Baab 56, Sahih Bukhari
کس کے دل میں کیا
جھپا ہے بس خدا جانتا ہے!!
دل اگر بے نقاب ہوتے
تو سوچو تو سہی
کتنے فساد ہوتے۔۔جلال جانی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain