*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
ہـر *تکلیـف* پہ *رنجیـدہ* اور
*غمگیـن* نہیں ہـونا چاہیئــے
کیـونکہ بعــض *بـے وقت* کی
*تــکلیفیـں* بہت بـڑی بـڑی
*پــریشــانیوں* سـے بچا لیتی ہیں
*🍂🍂*جلال جانی
"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقـــــت" وقــــــت" "کی"بــــــــات" ھے"
"ھـــــــم "ملتے "نہیـــــــں" "تو" کیا ھـــــــــوا"🥀
"ھـــــــماری" دعا"تــــــو "آپ" کے "ســـــــــاتھ" ھے.💔"
جلال جانی
مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی *دعا* میں ۔۔۔💕
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔❤
᯽⊱┈────╌❊╌────┈
جلال جانی
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
*w,
جلال جانی

yr many ap sbki likes krde ...lkn afsos is bat ka hai k kuch log likes ko unlike b krdaty ha wah yr...mujy pta mhe wo kb ha lkn Allah sy daroo yr....liked done all me bye Goodnight dua ma yad rakhnaa.khuda hafix
اس سے ہٹ کر کسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار مذاق تھوڑی ہے ۔۔۔!🖤🔥
*Jalal jani
میں نے مانا کہ بُرا ہوں۔
تم بتاؤ کہاں کے فرشتے ہو🔥۔ .جلال جانی۔۔liked all bk all nd follow to follow
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے ایک ہم سنبھالے نہ گئے !
*
اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😕
جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀💔🙏
*Jalal jani
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں...!!!😘
یہ بھی مہربانی ہے آپکی...!!!😊
*jalal jani
وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گے
ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے
#عشق زادہ
*jalal jani
خیال تمہارا آے
تو بےوجہ مسکرا دیتے ہیں ہم🥰
*Jalal jani
💔تیرے علاوہ اور کیا سوچیں..,💔
😭😭
💔یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے💔
Jalal jani
"جس سے محبت ہوتی ہے نا اس کو روتے دیکھنا جتنا تکلیف دیتا ہے اتنی تکلیف اور کسی چیز سے نہیں ملتی"
♥
*jalal jani
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
*
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
*jalal jani
🌹❤
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں🍁
جو رب العزت کی محتاج ہیں💔🔥
*jalal jani
جب نئے رشتے تکلیف دیتے ہیں
تو پُرانے تعلق یاد آتے ہیں
🍁🖤🍂
*jalal jani
میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ یا رب۔لیکن دل ابھی بھی ترس رہا ہے اسے پانے کے لیے۔💔
*jalal jani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain