Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

تیرے_ہاتھ سے ہی رکھوں تیرے ہاتھ سے کھولوں⁦❤️⁩
مختصر سی ”خواہش“ کہ، اک ”روزہ“ ایسا بھی ہو⁦❤️⁩
*جلال جانی

capt@in
 

دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
jalal jani
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥...dekhny waly pappi daty jao.m3

capt@in
 

وقت پاسہ پلٹ بھی سکتا ہے ✌
تو جو سہ سکے وہی ستم کر 🔥
مرشد🌼.m3.m3

capt@in
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 🍁😌°°•°•°•°•°
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🍁😊!!!!!!!

capt@in
 

رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥jalal jani
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥...all liked.bk all

capt@in
 

سب خفگیاں قبول ! مگر یہ زیاں نہ ہو !
وہ شخص مجھ سے روٹھے ! مگر بدگماں نہ ہو.......!🖤jalal jani

capt@in
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯

capt@in
 

کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو🔥 Jalaljani

capt@in
 

ہم اندھے یقین میں مارے گئے
ہمیں بات ہی غلط بتائی گئی
💔 jalal jani

capt@in
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔 جلال جانی

capt@in
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں.جلال جانی

capt@in
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__jalal jani

capt@in
 

درخت نہیں ہوں جو کاٹ کر چلے جاؤ گے
پہاڑ ہوں گرانے میں تیری نسلیں مٹ جائیں گی 💪
❤ #مرشد ❤

capt@in
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂

capt@in
 

اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا_______😒⁦❤️⁩

capt@in
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔 جلال جانی

capt@in
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی.جلال جانی

capt@in
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥

capt@in
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے لیکن موت نہیں آتی 💔🔥
(جلال جانی

capt@in
 

"ھواؤں "کے" ہاتھوں"ایک"ارمان" "بھیجا" ھے"
"روشنی" کے ذریعے ایک " پیغام" "بھیجا"ھے"
"فر صت"ملے تو "قبول" کر لینا"
Dost.
"ہم نے "بڑے پیار" سے صبح کا سلام"بھیجا هے"
{"السلام علیکم}
جلال جانی