Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

Attitude Quotes image
c  : 🌹🌹💔💔💔😍😍😍 - 
capt@in
 

جہاں پہ دوستی ہو اس جگہ انائیں کیا
کہے اگر ترے پیروں میں بیٹھ جائیں کیا
جو ناؤ پار گئی لوٹ کر نہیں آتی
جو شخص ڈوب گیا ہے اسے بچائیں کیا
کسی کی یاد میں جاگیں ستارے دیکھیں ہم
سلگ رہا ہے جو سگریٹ اسے بجھائیں کیا
تمہارے بعد کوئی ذخم کیوں کریں تازہ
گزر چکا ہے جو اس پر لہو بہائیں کیا
کسی کی نیند مری نیند کیسے ہو جائے
کسی کے خواب مری آنکھ میں سمائیں کیا
تجدید قیصر.

capt@in
 

کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس کو میری یاد نہیں آتی ہوگی ۔
کیا اس کے دل میں کوئی احساس نہیں ہوگا
یار کیا وہ اتنی سخت دل بھی ہو سکتی ہے

اور انسان اپنے مقدر سے ہار جاتا ہے 💔💔
c  : اور انسان اپنے مقدر سے ہار جاتا ہے 💔💔 - 
Beshak zindge Thore see ha
c  : Beshak zindge Thore see ha - 
Life Advice image
c  🔥 : Right 🤧🤧🤧 - 
🌹🌹💔💔💔🌹💔🌹💔
c  : 🌹🌹💔💔💔🌹💔🌹💔 - 
Funny joke
c  : Mahroshajani Suba uth Ty waqt😃😃🤣😂 - 
✨شب بخیر اللّہ نگہبان✨
BESHAK 💯😊💓
c  : ✨شب بخیر اللّہ نگہبان✨ BESHAK 💯😊💓 - 
capt@in
 

damadam freebasic pr q nhe arha

capt@in
 

مجھے تو لگتا ہے کہ انسان کا خود پر کیے جانے والا
سب سے بڑا ظلم محبت ہے

capt@in
 

لڑکیوں کی دوستی چاہے جتنی بھی گہری ہو🤷😁🙆
لیکن رکشے میں اپنا اپنا کرایہ خود دیتی ہیں 🤣🤭😂

capt@in
 

💕♥️چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________اک نئی دنیا اپنی محبت کی 💕❤تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا میں وفا بن کے تم میں 💕❤

capt@in
 

bs fr mukhlase akeli reh jate ha aur log jeet jaty ha

capt@in
 

aur fr kisi ki yad aate ha aur bht yad aate ha yr😐😐😐

capt@in
 

: شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____ وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا_

capt@in
 

assalamualaikum all fans

capt@in
 

سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں!💔😔😥
نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ!😔

capt@in
 

bhula dia nh mujy tuny... ...

capt@in
 

*جس زندگی میں ہم اللـــــہ کے لیے وقت نہیں نکالتے، اس زندگی میں پھر ہم اپنے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتے۔ بظاہر ہم شاید ایک اچھی روٹین فالو کر رہے ہوں۔ ڈائیٹ، ایکسرسائز، اسکن کئیر، لیکن روح کے لیے وقت نہیں نکلتا۔ ہر وہ راستہ جو اللـــــہ کی طرف نہیں جاتا وہ پھر کسی طرف نہیں جاتا☞◆*❤️